‘بوچھی نے کہا‘ ۔۔۔ اس میں کیا مشکل بات ہے کام ہی آنا ہے ناتو کسی دن میرے کا م کر دیں ، آٹا گوندھ دیں ،
یا اک دن کا سالن بنا کر کوئی دے جائے۔
ذوالفقار جنابپاکستانی نے کہا:لیں جی آپ کے بتائے گئے کاموں کو دیکھ کر ظفر صاحب نے ادھر کا رخ ہی نہیں کیا۔