کاش کہ

یاسر شاہ

محفلین
مینڈھوں کی قربانی کے ساتھ کاش ہم خود اپنی مَیں مَیں (خود پسندی)
بھی ختم کرسکیں جس کو ختم کرنا دین کا اولین تقاضا ہے
آپ ماشاءاللہ نئے نئے آئے محفل میں مگر خوب بھانپ لیا۔

عید الاضحی کا ہمیں ایک سبق ازبر ہے
بولا "میں میں" جو فقط کاٹ دیا جائے گا
:)
 
‏‎‎عجز و انکسار کا یہ سبق ساڑھے چودہ سو سال پہلے دیا گیا لیکن
علما۶،حکمران،امیر،غریب سب تکبر کا شکار ہیں ہر کوٸ کسی نہ کسی طرح اکڑ اور فخر کا شکار ہے نمازیوں کو نماز پر اکڑ ہے داڑھی پر فخر ہے رنگ و نسل پر مان ہے کثرت مال پر،ملازمت پر،پوزیشن پر ہم اللہ کا شکر نہیں بلکہ تکبر کرتے ہیں
 
Top