یہ انساں ہے جو کسی نہ کسی جانور کے روپ میں ہی رہتا ہے۔بھائی منصور!
اچھی تصویریںہیں لیکن یہ آخری جانور کونسا ہے؟
یہ ایک صفحہ سے بنا تو نہیں لگ رہا۔۔
یہ بھی جانور ہے
جی نہیں، بے بی تو ہمیشہ بے بی رہتا ہےبے بی ہاتھی ......اب بڑا ہو گیا ہے
کوچہ ملنگاں کا ہیڈآخری والا کونسا جانور ہے بھائی میں نے پہچانا نہیں اسے ؟
ہم شاید جانور کی بات کر رہے تھےکوچہ ملنگاں کا ہیڈ
کبھی کہتےتھےاسے انسان کہتے ہیں شاید۔۔
مگر زمانۂ قدیم والا۔۔۔کوچہ ملنگاں کا ہیڈ
اتنی محنت کر کے بھی وہی بات ہوئی