جواب دیا ھے،چیک تو کریں ،دراصل وہ آئی یوز نہیں کرتی جہاں آپ نے میسج بھیجا ھےمجھے تو فیس بک میں بھی اپنے پیغام کا جواب نہیں ملا!!!
میرے خدا !!!!!!!فکر نہ کریں۔ سکھانے والے بہت ہیں۔
اللہ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی سب کو جواب بعد میں دوں گی
کھری کھری ٹھیک رھیں گی کیااللہ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہیں جواب کھرے کھرے نہ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
یہ میرے میسج کے بائیں نچلی جانب کچھ کارٹون سے بنے ہیں ۔ یہیں سے ریٹ ہوتے ہیں میسجز ۔۔نایاب یہ آپ نے معلوماتی کہاں سے قرار دیا مجھے بھی طریقہ بتائیں
ویسے ہی کھری بات کی عادی ہیں آپ ۔۔کھری کھری ٹھیک رھیں گی کیا
ہر پیغام کے نیچے دائیں جانب کچھ تصویریں بنی ہوتی ہیں جیسا کہ پوسٹ نمبر، +اقتباس اور جواب کے نیچے ماؤس کا پوائنٹر لائیں تو یہ آپشن دکھائی دیں گے۔ وہاں ٹول ٹپ کی مدد سے ہر ایک کا نام جان لیجئے اور کلک کر کے استعمال کیجئے۔ یاد رہے کہ آپ اپنی پوسٹ کو ریٹ نہیں کر سکتیں۔ ہمیشہ دوسروں کی پوسٹ ہی ریٹ کی جا سکتی ہےپڑھنے نہ پاؤ ،ٹھیک سے بتائیں
اچھی اور پڑھنے پہ مجبور کرنے والی نظمیں ہیں۔ مختصر ہونے کی وجہ سے پڑھنے والا ایک کے بعد ایک گویا آنکھیں کتاب کے کاغذوں پہ دھر کے بیٹھا رہے گا۔