یاز
محفلین
ویسے ظاہری طور پر دوسرا شعر ہمیں بھی سمجھ میں نہیں آیا!!!
بقول حافظ شیرازیمیرے خیال میں ایسے اشعار لطف و وجدان کے لیے ہی ہوتے ہیں نہ کہ شرح و بسیط کے لیے۔ شعر سنیے پڑھیے، جھومیے، اللہ اللہ کیجیے۔
چو بشنوی سخن اہلِ دل مگو کہ خطاست
(جب تو اہلِ دل کی بات سنے تو یہ نہ کہہ کہ یہ غلط ہے)۔