کافر کون

نایاب

لائبریرین
ک سے کون کون بنتا ہے سب حاضری لگواؤ بھئی یہاں

میری یاد داشت میں نہیں کہ میری دوستوں اور خدمت خلق کے تحت بنائی گئی آئی ڈیز میں کوئی " ک " سے شروع ہوتی ہو ۔
بس یاہو کی میری آئی ڈی " ک " سے شروع ہوتی ہے ۔ اور وہ اس دائرے سے باہر ہے ۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
میری یاد داشت میں نہیں کہ میری دوستوں اور خدمت خلق کے تحت بنائی گئی آئی ڈیز میں کوئی " ک " سے شروع ہوتی ہو ۔
بس یاہو کی میری آئی ڈی " ک " سے شروع ہوتی ہے ۔ اور وہ اس دائرے سے باہر ہے ۔۔۔ ۔
ہمیں نام چاہیے صفائیاں نہیں میں افسران بالا کو اب کیا جواب دوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:cautious:
 

نایاب

لائبریرین
ہمیں نام چاہیے صفائیاں نہیں میں افسران بالا کو اب کیا جواب دوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:cautious:

محترم عسکری جوان پریشانی کی کیا بات ۔۔۔۔۔۔۔۔
نام کو چھوڑیں ۔۔ گردن ناپیں ۔ جس کی گردن میں پورا آئے پہنا دیں ۔ مصلح و باذوق کا پھندا ۔۔۔۔۔۔۔
معذرت بھی اک چڑیا کا نام ہے ۔ بڑی بڑی غلطیاں سدھار دیتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
محترم عسکری جوان پریشانی کی کیا بات ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
نام کو چھوڑیں ۔۔ گردن ناپیں ۔ جس کی گردن میں پورا آئے پہنا دیں ۔ مصلح و باذوق کا پھندا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
معذرت بھی اک چڑیا کا نام ہے ۔ بڑی بڑی غلطیاں سدھار دیتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہاں تو سارے ہی مصلح اور با ذوق ہیں سوائے میری میں مسلع اور بدذوق ہوں ;)
 
کافی دلچسپ ہے یہ لڑی۔
عسکری بھائی کی پھلجڑیاں یہاں بھی :)
اگر پاکستانی پولیس تفتیشی کیس ہینڈل کر رہی ہے تو بھئی وہ "ک" سے میں ہوں وہ
 

نکتہ ور

محفلین
ک سے نام تو نہیں شروع ہوتا؟:p
پہلے تو غزنوی صاحب کی "مصدقہ اطلاعات" چیک کی جائیں۔:unsure:
دوسرا یہ کہ محفل پر ک سے صرف دو اراکین ہیں كابورا اور كله سر دونوں اراکین اس وقت غیر متحرک ہیں۔
تیسرا یہ کہ غزنوی صاحب اگر آپ نے زبان:p دکھانی ہی تھی تو گ کا گیس(Guess) لگاتے جس نام کا محفل پر کوئی رکن ہی نہیں ہےاور سب لوگ ڈھونڈتے ہی رہتے کہ کون ہے;) :biggrin: :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
دنیائے کمپیوٹر میں لوگوں نے بہت سی key ایجاد کی ہیں۔ ان کی دیکھا دیکھی پاکستانیوں نے بھی ایک key ایجاد کی ہوئی ہے اور وہ ہے :

سانوں key (سانوں کی)
 
Top