کافر

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
محترم بہنا
جزاک اللہ خیراء
بہت خوب گہرائی کا حامل افسانہ کیا بلکہ حقیقت ہے
اور ضمیر اسلامی کو " وہ سچی انسانیت " یاد دلاتی ہوئی جس میں کوئی اونچ نیچ کوئی رنگ و نسل کا تفاخر نہیں ۔
بہت شکریہ شراکت پر اور پھر یاد دلانے پر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

درست کہا نایاب بھائی
یہ ایک بہت تلخ تحریر بلکہ حقیقت ہے ہمارے تمام معاشرے کو آئینہ دکھاتی ہوئی ۔ اس کے مصنف اور مترجم دونوں نے ہی حق ادا کر دیا ہے ۔
 
Top