محمد وارث
لائبریرین
شام چوراسی گھرانے کے اُستاد نزاکت علی خان اور اُستاد سلامت علی خان کی ایک لازوال کافی۔
یوٹیوب پر پوسٹ کرنے والے صاحب نے اسے ٹھمری لکھا ہے لیکن یہ کافی ہے۔ ٹھمری اور کافی دونوں ہی سیمی کلاسیکل وضع سے تعلق رکھتی ہیں، ان میں زبان کا فرق ہوتا ہے، ٹھمری پوربی زبان جب کہ کافی پنجابی سرائیکی زبان میں ہوتی ہے۔ اس کے باوجود اس نایاب ریکارڈنگ اور خوبصورت کافی کے لیے ان صاحب کے لیے بہت سی نیک خواہشات