حسیب نذیر گِل
محفلین
براہ مہربانی تصویر دوبارہ فراہم کی جائےیہ رہا evaporated milk، اس میں کئی ایک نام ہیں جیسے، کارنیشن، بونی وغیرہ
اور یہ رہا کوفی میٹ، اس میں بھی کئی ایک برانڈ ہیں۔
براہ مہربانی تصویر دوبارہ فراہم کی جائےیہ رہا evaporated milk، اس میں کئی ایک نام ہیں جیسے، کارنیشن، بونی وغیرہ
اور یہ رہا کوفی میٹ، اس میں بھی کئی ایک برانڈ ہیں۔
100٪ متفقوعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ و مغفرتہ
میں بہت زیادہ مہارت کا دعویٰ تو نہیں کرتی لیکن میں نے جب بھی اس ترکیب سے کافی بنائی ہے تو سب نے اس کو پسند کیا ہے تو میں اس کو یہاں لکھ دیتی ہوں ، آپ اس تر کیب سے کافی بنا کر پئیں تو پھر بتائیے گا کہ کیسی بنی
ایکسپریسو کافی یا کوپو چینو کافی بنانے کا طریقہ:۔
کافی۔۔ اٹیبل سپون
چینی۔۔ 2 ٹیبل سپون
پانی ۔۔ کھولتا ہوا 2 ٹیبل سپون
دودھ۔۔2 کپ
ترکیب :۔
ایک چھوٹے باؤل میں کافی اور چینی ڈال کر اس کے اوپر کھولتا ہوا پانی 2 ٹیبل اسپون ڈال کر الیکٹرک بیٹر سے خوب پھینٹیں اگر وہ نہ ہو تو پھر ہینڈ بیٹر سے پھینٹیں (اسکے لئے بہت محنت کرنا ہوگی ) اتنا پھینٹنا ہے کہ یہ اپنا رنگ بدل کر بالکل لائٹ کلر کا کریمی سا گاڑھا آمیزہ بن جائے گا اب اگر کولڈ کافی پینا ہے تو ٹھنڈا دودھ ورنہ ہاٹ کافی پینی ہو تو کھولتا ہوا دودھ استعمال کریں گے ایک کپ میں کافی کا آمیزہ ڈالیں اور پھر اوپر سے دودھ ڈال کر اسکو مکس کرلیں اور مزے سے نوش فرمائیں چاہیں تو اوپر سے تھوڑی سی فریش کریم بھی ڈال سکتے ہیں یہ آپ کی مرضی ہے