ایچ اے خان
معطل
کالاباغ ڈیم ایک ایسی ضرورت ہے جو پنجاب کے کئی مسائل یک دم حل کرسکتی ہے۔ پنجاب میں بجلی کا بحران حل ہوسکتا ہے۔ بلکہ پورے پاکستان میں بجلی کا بحران ختم ہوسکتا ہے۔ اس ڈیم کے بنانے کے ساتھ ہی زائد پانی بلکہ ضرورت کا پانی پنجاب کو کینال بنا کر پہچایا جاسکتا ہے۔ جس سے نہ صرف پنجاب میں زرعی ترقی ہوگی بلکہ پورے پاکستان میں زرعی اجناس کی ارزانی ہوگی اور پاکستان اپنی زرعی اجناس بین الاقوامی مارکیٹ میں پہچاسکتا ہے۔
مگر یہ ڈیم بنانا اب کے پی کے کی حکومت کے ذمہ ہے۔ پاکستانی قوم کے پی کے کی نئی بننے والی حکومت کی طرف دیکھ رہی ہے۔ کیا پی ٹی ائی غریب عوام کی ضروریات پوری کرنےکے لیے کے پی کے میں کالاباغ ڈیم بنانے کا کا م شروع کرے گی۔ یا یہ بھی پرانی ٹرمز پر نئی نوکری کرے گی؟