کالاباغ دیم- مانگ رہا ہے پنجاب

کالاباغ ڈیم ایک ایسی ضرورت ہے جو پنجاب کے کئی مسائل یک دم حل کرسکتی ہے۔ پنجاب میں بجلی کا بحران حل ہوسکتا ہے۔ بلکہ پورے پاکستان میں بجلی کا بحران ختم ہوسکتا ہے۔ اس ڈیم کے بنانے کے ساتھ ہی زائد پانی بلکہ ضرورت کا پانی پنجاب کو کینال بنا کر پہچایا جاسکتا ہے۔ جس سے نہ صرف پنجاب میں زرعی ترقی ہوگی بلکہ پورے پاکستان میں زرعی اجناس کی ارزانی ہوگی اور پاکستان اپنی زرعی اجناس بین الاقوامی مارکیٹ میں پہچاسکتا ہے۔

مگر یہ ڈیم بنانا اب کے پی کے کی حکومت کے ذمہ ہے۔ پاکستانی قوم کے پی کے کی نئی بننے والی حکومت کی طرف دیکھ رہی ہے۔ کیا پی ٹی ائی غریب عوام کی ضروریات پوری کرنےکے لیے کے پی کے میں کالاباغ ڈیم بنانے کا کا م شروع کرے گی۔ یا یہ بھی پرانی ٹرمز پر نئی نوکری کرے گی؟
 
عسکری

معطل
16 سال لگیں گے بناتے بناتے جب تک ضرورت 50 ہزار میگا واٹ ہو گی تو پنجاب کیا تب تک یہ ایک ضلعے کے لیے اس کا 3600 میگا واٹ کافی نہیں ہو گا ۔ اب اس ڈیم کا وقت گزر چکا اب ایسے 10 ڈیم بناؤ پھر لوڈ شیڈنگ سے نجات کے سپنے دیکھو
 
کالاباغ ڈیم ایک ایسی ضرورت ہے جو پنجاب کے کئی مسائل یک دم حل کرسکتی ہے۔ پنجاب میں بجلی کا بحران حل ہوسکتا ہے۔ بلکہ پورے پاکستان میں بجلی کا بحران ختم ہوسکتا ہے۔ اس ڈیم کے بنانے کے ساتھ ہی زائد پانی بلکہ ضرورت کا پانی پنجاب کو کینال بنا کر پہچایا جاسکتا ہے۔ جس سے نہ صرف پنجاب میں زرعی ترقی ہوگی بلکہ پورے پاکستان میں زرعی اجناس کی ارزانی ہوگی اور پاکستان اپنی زرعی اجناس بین الاقوامی مارکیٹ میں پہچاسکتا ہے۔

مگر یہ ڈیم بنانا اب کے پی کے کی حکومت کے ذمہ ہے۔ پاکستانی قوم کے پی کے کی نئی بننے والی حکومت کی طرف دیکھ رہی ہے۔ کیا پی ٹی ائی غریب عوام کی ضروریات پوری کرنےکے لیے کے پی کے میں کالاباغ ڈیم بنانے کا کا م شروع کرے گی۔ یا یہ بھی پرانی ٹرمز پر نئی نوکری کرے گی؟
آپ ہر بات میں تحریک انصاف کو کیوں لے آتے ہیںo_O
آپ کے وہ جو ہیں "بھٹو کے پجاری" وہ بنانے دیں گے کالا باغ ڈیم:rolleyes:
اس کی راہ میں سب سے زیادہ رکاوٹیں سندھ کی طرف سے پڑتی ہیں اور یہ "تاریخی حقیقت" ہے:nerd:
 
اس میں پی ٹی ائی کہاں سے اگئی؟
کم از کم کے پی کے کی حکومت کا یہ کام ہے کہ کالا باغ ڈیم بنائے اور اس کے لیے راہ ہموار کرے ۔ تبدیلی کا اغاز کرے
 
اب کس کی حکومت بنے گی وہاں؟؟؟
اور جب تک سندھ راضی نہیں ہوگا تب تک اس کا کوئی اور آغاز نہیں کر سکتا
اور سندھی وڈیرے ایسا "کبھی" نہیں کریں گے
 
اپنی بلا طویلے کے سر

پہلے جہاں بننا ہے وہ تو کام شروع کرے۔ کے پی کے میں جماعت اسلامی، شیرپاو اور پی ٹی ائی کی بنے گی۔ یہ حکومت تبدیلی کا نشان ہے۔ سٹیس کو کو توڑنے کی دعوے دار۔
اس کا پہلا کام ہے کہ کالا باغ پر تحریک لائے
 
کالاباغ ڈیم ایک ایسی ضرورت ہے جو پنجاب کے کئی مسائل یک دم حل کرسکتی ہے۔ پنجاب میں بجلی کا بحران حل ہوسکتا ہے۔ بلکہ پورے پاکستان میں بجلی کا بحران ختم ہوسکتا ہے۔ اس ڈیم کے بنانے کے ساتھ ہی زائد پانی بلکہ ضرورت کا پانی پنجاب کو کینال بنا کر پہچایا جاسکتا ہے۔ جس سے نہ صرف پنجاب میں زرعی ترقی ہوگی بلکہ پورے پاکستان میں زرعی اجناس کی ارزانی ہوگی اور پاکستان اپنی زرعی اجناس بین الاقوامی مارکیٹ میں پہچاسکتا ہے۔

مگر یہ ڈیم بنانا اب کے پی کے کی حکومت کے ذمہ ہے۔ پاکستانی قوم کے پی کے کی نئی بننے والی حکومت کی طرف دیکھ رہی ہے۔ کیا پی ٹی ائی غریب عوام کی ضروریات پوری کرنےکے لیے کے پی کے میں کالاباغ ڈیم بنانے کا کا م شروع کرے گی۔ یا یہ بھی پرانی ٹرمز پر نئی نوکری کرے گی؟
انہیں پی ٹی آئی فوبیا ہو گیا ہے اللہ بخشے۔
 
عسکری

معطل
ہا ہا ہا ہا
ویسے ایچ اے خان بھائی آپ مجھے اب بہت اچھے لگنے لگے ہیں۔
سر جھکایا تو پتھر صنم بن گئے
عشق بھٹکا تو حق آشنا ہو گیا
گمراہی ہے کہ معراج ہے عشق کی
اے جنوں بول منزل ہے یہ کون سی
اس کے گھر کا پتہ پوچھتے پوچھتے
پوچھنے والا خود لا پتہ ہو گیا
 
سر جھکایا تو پتھر صنم بن گئے
عشق بھٹکا تو حق آشنا ہو گیا
گمراہی ہے کہ معراج ہے عشق کی
اے جنوں بول منزل ہے یہ کون سی
اس کے گھر کا پتہ پوچھتے پوچھتے
پوچھنے والا خود لا پتہ ہو گیا
دراصل ان کی " سنجیدہ "باتیں بھی اب چہرے کو رونق بخشنے لگی ہیں۔ کافی عرصہ ہوا یار لوگ اب کوئی نیا مزاحیہ ایس ایم ایس بھی نہیں کرتے۔
 
Top