کالم از جاوید چودھری

لالہ رخ

محفلین
1101779755-2.gif
 

اوشو

لائبریرین
بہت اہم موضوع پر انتہائی مفید باتیں۔ سب کو اس بارے میں ضرور سوچنا چاہیے۔ اللہ کریم سب ماؤں ، بہنوں، بیٹیوں کی عصمتوں کی حفاظت فرمائے اور ان کو بھی اپنی عزت کی پاسداری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اب شاید خواتین کی آزادی کے نعرے لگانے والے نام نہاد این جی اوز لٹھ لے کر کالم نگار کے پیچھے لگ جائیں جو اس نے نصیحتیں کی ہیں۔
بنت حوا جی بہت شکریہ اس شیئرنگ کے لیے۔
 

سید ذیشان

محفلین
بچوں کی تربیت ایسی کرنی چاہیے کہ وہ ہر مسئلے کا سامنا احسن انداز سے کر سکیں۔ اور ان پر نظر بھی ضرور رکھنی چاہیے۔
 

تلمیذ

لائبریرین
پولیس اگر صدق دلی سےچاہے تو ایسے کیسوں کو پکڑنے کے لئے کیا کچھ نہیں کر سکتی۔
شراکت کے لئے شکریہ۔
 
Top