کامل یقین

ساجد

محفلین
ساتھ میں کون تھا اس کے جو یہ بات نوٹ کر رہا تھا جب یہ مکالمہ ہوا ؟ کیونکہ میں اسے گولی مارنا چاہتا ہوں جو صرف کہانی سنتا رہا :D۔ وہ تو مر گیا یہ سٹوری پھر کس نے سنائی ؟
بس کرو عمران ، ہمیں یقین ہو گیا کہ فوجی کریک ہوتے ہیں :rollingonthefloor:
 
پپو

محفلین
تو یہ پھر کسی دشمن کی کارستانی ہے ہماری صلاحیتوں کو غلط جگہ ضائع کرانے کے لیے ؟ تو اس کا بدلہ ان سے لیا جانا چاہیے نا :cool:
بدلہ کافی نہیں ہوگا سر اسے نشان عبرت بنانا ہوگا تاکہ آئندہ اہل مٍحفل کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو
 
عسکری

معطل
یہی میرا مطلب تھا تو آڈر جاری کریں
نہیں نہیں اجکل معاملہ گرم ہے ان سب کو ایک ایک کر کے دیکھیں گے بعد میں ان کے نام درج ہیں بس اچھے وقت کا انتظار ہے جناب فائلیں رکھی ہیں ایس ٹی ایف راتوں رات غائب کرے گی ان کو یا چٹے دن میں حادثے ہوں گے بس ذرا صبر آجکل مصروفیت ہے ذرا اور اوپر سے ہمارے جج بھی ہیں نا :D
 
ساجد

محفلین
میں ان کو اتار لاتا تو وہ مجھے سیمپل بات ہے ۔ کال دیتے ہی وہ نکلتے ہیں یہ قانون ہے بلکہ کچھ تو پہلے سے ہی گھوم رہے ہوتے ہین ایلییوٹ پر :D
بس اس حکایت میں بھی ایسے ہی یقین کا اور قانون اعادہ ہے۔ اس آدمی نے (مے ڈے) کال دی لیکن کمانڈ پر عمل نہ کیا۔ :)
 
عسکری

معطل
بس اس حکایت میں بھی ایسے ہی یقین کا اور قانون اعادہ ہے۔ اس آدمی نے (مے ڈے) کال دی لیکن کمانڈ پر عمل نہ کیا۔ :)
لیکن یہ سٹوری سراسر دوسری ہے ۔ مے ڈے کال کے بعد ایسا نہیں ہوتا ہاں دشمن کے علاقے کے لیے کچھ ہدایات ہوتی ہیں جیسے وائرلیس آن نا کرنا کوئی پیغام نا بھیجنا کچھ نا کھانا پینا کسی سے لے کر اور ایک پیغام سبمٹ کر کے میلوں دور چلے جانا :D پر وہ تو گھر میں لٹکا تھا :eek:
 
پپو

محفلین
نہیں نہیں اجکل معاملہ گرم ہے ان سب کو ایک ایک کر کے دیکھیں گے بعد میں ان کے نام درج ہیں بس اچھے وقت کا انتظار ہے جناب فائلیں رکھی ہیں ایس ٹی ایف راتوں رات غائب کرے گی ان کو یا چٹے دن میں حادثے ہوں گے بس ذرا صبر آجکل مصروفیت ہے ذرا اور اوپر سے ہمارے جج بھی ہیں نا :D
یس سر بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھ میں آگئی
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اس بات کا کامل یقین سے تو کوئی خاص تعلق نہیں لگتا ہاں اناڑی پن واضح ہے۔ ورنہ کوہ پیما کو پتہ ہوتا کہ وہ کتنا اوپر ہے:laugh:اور پیشانی پر ٹارچ کیوں نہ باندھی۔ ایسے اناڑی کا تو مرنا ہی بنتا تھا۔:ROFLMAO:
 
ایسے اناڑی کو پیما دھرتی پر بوجھ ہین :D
 
Top