کیا بات ہے بھائی کی، گولی سے کم تو بات ہی نہیں کرتےساتھ میں کون تھا اس کے جو یہ بات نوٹ کر رہا تھا جب یہ مکالمہ ہوا ؟ کیونکہ میں اسے گولی مارنا چاہتا ہوں جو صرف کہانی سنتا رہا ۔ وہ تو مر گیا یہ سٹوری پھر کس نے سنائی ؟
رات کو بغیر روشنی کے کیا دیکھتا وہاور وہ بھی کیسا اندھا تھا جو 2 فٹ نیچے نہیں دیکھ سکا
مے ڈے کال سے کیا مراد ہے؟میں نے مے ڈے کال دے رکھی ہے وہ مجھے اتار کر لے جائیں گے اپ فکر نا کریں
سولہ آنے درستیقین اندھا ہی ہوا کرتا ہے جو آنکھیں کھول کر کیا جائے وہ تجربہ ہوتا ہے۔
مے ڈے ایک پروسیجر ہے جب کوئی ایمرجنسی ہو تب اسے کہا جاتا ہے جیسے جہاز کو دوران پرواز یا شپ کو کوئی ایمریجنسی آ جائے تو وائرلیس پر مے ڈے مے ڈے 3 بار کہا جاتا ہے اور پھر اپنا پیغام دیا جاتا ہے اس کے ساتھ ہی کنٹرول میں ایمرجنسی نافذ ہو جاتی ہے آٹو میٹیکلی سب کچھ کا فوکس وہی چیز بن جاتی ہے جو مے ڈے کال دے ۔ سول جہاز 5۔121 فریکونسی اور ملٹری جہاز 243 میگا ہرٹز پر یہ کال دیتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی وہ فریکونسی صرف اس کام کے لیے استمال ہوتی ہے۔ مے دے پروسیجر کے بعد ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے کہ کال دینے والے یا والوں کی بچایا جا سکے ۔اگر کچھ ہو جائے تو اسی کال سے ہی اے ڈی اے کو انفارم کر دیا جاتا ہے جو جنگی جہاز اور سار مشن کے ہیلی کاپٹر بھیج دیتا ہے ۔ جہاز جلد لوکیٹ کرتے ہیں اور ہیلی انہیں ریسکیو کرتا ہے ۔ یہ فرانسیسی زبان کے ایک لفظ سے بنا ہے جس کا مطلب ہے come help meمے ڈے کال سے کیا مراد ہے؟
بہت شکریہ جی تواڈا بھیواہ بھئی، اچھی تحریر ہے۔ اچھا انتخاب ہے تواڈا۔
اس سے ملتا جلتا ایک لطیفہ سردار جی کا کسی نے یہاں شیئر کیا تھا، اگر کسی کی رسائی ہو تو دوبارہ پوسٹ کر دے۔