کامیڈین قادر خان اسلامی تعلیمات کے فروغ کیلیے اوپن یونیورسٹی

جیہ

لائبریرین
آپ بالی وڈ اداکار اور مکالمہ نویس قادر خان کو فلموں میں ایک کامیڈین یا ایک شفیق باپ کے کردار میں دیکھتے رہے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ وہ اسلامی تعلیمات پر ریسرچ کررہے ہیں اور ایک اوپن یونیورسٹی قائم کرنے جارہے ہیں؟ کسے پتہ تھا کہ قادر خان جنہوں نے 700 سے زائد فلموں میں اداکاری کی اور مکالمے لکھے وہ کبھی اسلامیات پر ریسرچ بھی کریں گے؟

تفصیل بشکریہ بی بی سی اردو
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب جیہ، اور اللہ پاک قادر خان کو ہمت، حوصلہ اور وقت دیں تاکہ وہ اس نیک کام کو پورا کرسکیں‌:)
 

شمشاد

لائبریرین
اس کی صحیح کی تفصیل بی بی سی اردو ڈاٹ کوم پر پڑھنے سے تعلق رکھتی تھی۔

ان کے والد اسلام کے بہت بڑے عالم تھے۔ اور انہوں نے کہا تھا “ بیٹا تجھے لوٹ کے یہیں آنا ہے۔“ اور ان کا کہنا سچ ہو رہا ہے۔ اور قادر خان اسلام تعلیمات پر آج سے نہیں گزشتہ کئی برسوں سے کام کر رہے ہیں۔
 
Top