کانٹینٹ اور ذہنی صحت

الف نظامی

لائبریرین
انفارمیشن کی اس بھرمار کے دور میں جہاں ہر وقت بیانیے کی جنگ چھڑی رہتی ہو جہاں سیاسی مخالفین ایک دوسرے پر حملہ آور رہتے ہوں جو خود کو بہتر ثابت کرنے اور مخالف کو بدترین دکھانے کے لیے ہمہ وقت پروپیگنڈا کی آگ کو تیز کرتے رہتے ہوں

وہاں کچھ بھی مواد آپ تک پہنچنے سے پہلے اُس کا sentiment analysis ہونا چاہیے کہ وہ مواد منفیت تو نہیں لیے ہوا۔

اگر اُس مواد میں منفیت موجود ہو تو اس مواد کو فورا فلٹر کر دیا جائے۔

کیوں کہ تواتر سے منفی تحاریر کا سامنا کرنے سے افراد معاشرہ کی ذہنی صحت بہت متاثر ہوتی ہے اور معاشرہ مجموعی طور پر بیمار ہو جاتا ہے۔

ہم کیوں کسی کے پروپیگنڈا کی بھٹی کا ایندھن بنیں؟
 
پاکستانی عوام کو چاھئیے کہ کچھ وقت کے لئے خبروں سے دور رہیں ۔ نا سنیں نا دیکھیں ۔ بس اچھے وقت کا انتظار کیا جائے ۔ اور اپنا اپنا کام ایمانداری سے انجام دیں جہاں پر بھی ہیں۔یہ وقت بھی گذر جائے گا۔
 
سید ذیشان

محفلین
پاکستانی عوام کو چاھئیے کہ کچھ وقت کے لئے خبروں سے دور رہیں ۔ نا سنیں نا دیکھیں ۔ بس اچھے وقت کا انتظار کیا جائے ۔ اور اپنا اپنا کام ایمانداری سے انجام دیں جہاں پر بھی ہیں۔یہ وقت بھی گذر جائے گا۔
ایپل کا وژن پرو ہیڈ سیٹ خریدیں اور دنیا اور مافیہا سے بے خبر ہو جائیں۔ :D
 
Top