اسامہ جمشید
محفلین
نہ آنکھوں سے نہ دل سے ضبط ہوتا ہے، یہ روشن ہو
ستائے گا جو مجھ کو اب میں اسکو بد دعا دوں گا
اسامہ جمشید
30 اپریل 2018
ستائے گا جو مجھ کو اب میں اسکو بد دعا دوں گا
اسامہ جمشید
30 اپریل 2018
اس کا ایک مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ جاگدے رہنا میرے تے نہ رہنایہ روشن ہو کا مطلب سمجھ نہیں آیا
اس سے شاعر کی مراد یہ ہے کہ "یہ بات (مخاطب پر) واضح ہو جائے "۔نہ آنکھوں سے نہ دل سے ضبط ہوتا ہے، یہ روشن ہویہ روشن ہو کا مطلب سمجھ نہیں آیا
ستائے گا جو مجھ کو اب میں اسکو بد دعا دوں گا
اسامہ جمشید
اس کی جگہ 'یہ واضح ہو' بھی لگ سکتا ہے روشن اور واضح کا وزن ایک ہی ہےیہ روشن ہو
نہ آنکھوں سے نہ دل سے ضبط ہوتا ہے، یہ روشن ہو
ستائے گا جو مجھ کو اب میں اسکو بد دعا دوں گا
اسامہ جمشید
30 اپریل 2018
بہت شکریہ استاد گرامیعظیم کا مشورہ صائب ہے۔