کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

دوست

محفلین
کرئیٹو کامنز ٹھیک رہے گا کاپی رائٹ والی کتابوں کے لیے۔
اور گنو کا اجازہ بے کاپی رائٹ والی کتابوں کے لیے۔
میرا خیال ہے لائسنس انگریزی میں ہی ہو۔ گنو والے بھی کسی اور زبان میں آفیشل ترجمے کی اجازت نہیں دیتے۔ بلکہ صرف معلومات کے لیے ترجمہ کرنے کی اجازت ہے۔ اوپر یہ نوٹ دینا پڑتا ہے کہ یہ لائسنس صرف سمجھنے کےلیے ہے استعمال کرنے کے لیے نہیں۔
وسلام
 

مہوش علی

لائبریرین
شاکر، آپکی بات مجھے پسند آئی ہے کہ گنو پبلک ڈومین والی کتب کے لیے اور باقیوں کے لیے کریئٹو کامنز۔

\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\

زکریا،

میں نے "وکی سورس" والوں کی سائیٹ کا بغور مطالعہ کیا ہے اور مجھے یہ چیزیں نظر آئی ہیں:

ٍ1
1۔ وکی سورس کے ہر صفحے کے آخر میں ایک Footer ہے .

2. اس فوٹر میں انہوں 3 چیزیں دی ہوئی ہیں۔
1۔ وکی سورس پراجیکٹ کا تعارف

2۔ جنرل ڈسکلیمر

3۔ کاپی رائیٹ نوٹس

دیکھئیے http://en.wikisource.org/wiki/Main_Page


میں نے اردو لائبریری کے لیے اس "جنرل ڈسکلیمر" اور "کاپی رائیٹ نوٹس" کی عبارت بنائی ہے جو اگلی پوسٹ میں تحریر کر رہی ہوں۔ آپ لوگ اس کو دیکھ کر مناسب تبدیلیاں کر لیں (اور اگر شاکر چاہیں تو ان دو عبارتوں کا اردو میں ترجمہ بھی کیا جا سکتا ہے (بلکہ ہونا چاہیے)۔
 

مہوش علی

لائبریرین
Disclaimers


Accuracy


Urdu_Library makes no guarantee of validity or accuracy. This project is an online collection of Urdu Language source texts, that is, a voluntary association of individuals who are developing a common resource of primary material. Therefore, material found here may not be reviewed by professionals who are knowledgeable in the particular areas of expertise necessary to ensure the accuracy of the texts. Further, texts are hosted as-is; mistakes made by the author are deliberately left as-is to maintain the work's integrity.

That's not to say that you won't find many valuable and accurate texts on Urdu_Library, but we cannot guarantee (in any way whatsoever) the validity of the documents found here.

Liability


None of the authors, contributors, sponsors, or anyone else connected with Urdu_Library in any way whatsoever can be responsible for the appearance of any inaccurate or libelous information or your use of the information contained in or linked from these web pages.

No damages can be sought against Urdu_Library for aforementioned inaccuracies or invalidities, as it is a voluntary association of individuals developed freely to create various open source online educational, cultural and informational resources. Further, Urdu_Library is not responsible should someone change, edit, modify, or remove any information that you may post on Urdu_Library or any of its associated projects.

Licensing

You may use the content on this website under the terms described by the license that is accompanied with each book. In most cases, works are in the public domain or compatible with the Gnu Free Documentation License.

You are free to reproduce Urdu_Library content freely and gratuitously just as we are doing. No agreement, contract, or liability is created between you and the site (or anyone related to the site). While we try to ensure that accurate copyright information is provided, you are responsible for verifying the copyright status of any work you use or copy.​
.

Violation of local laws (اسکا کیا کرنا ہے؟)




Please note that content found here may be in violation of the laws of the country or jurisdiction from where you are viewing this information. Wikisource does not encourage the violation of any laws, but as this information is stored on a server in the state of Florida in the United States, it is being maintained in reference to the protections afforded to all under the Constitution of the State of Florida (Article One Section Four), the United States Constitution's First Amendment and the Universal Declaration of Human Rights of the United Nations.

The laws in your country may not recognize as broad a protection of free speech as the laws of Florida and the United States or the principles under the UN Charter, or have restrictions not recognized in those jurisdictions, and so Wikisource cannot be responsible for any potential violations of such laws should you link to this domain or use any of the information contained herein in any way whatsoever.​
اور کاپی رائیٹ نوٹس کی عبارت ہے:

[ Copyright Policy

Urdu_Library, as The Free Library, is committed to developing a collection of Urdu Language Books and other works.


In oder to determine whether or not content is compatible with the Public Domain (in your respective country), you may find the information here:



All works that could be published at Urdu_Library must be:
  • Either in the Public Domain
  • Or published only after the Permission from the Author of Book (or actual Copyright Holder).
Authors (Copyright Holders) may put different kind of conditions along with their works:
  • Authors some times allow Urdu_Library to make their works complete Public Domain
  • Or some times they allow their work to be published at Urdu Library Only.
  • simple attribution of the authors, excluding requirements such as notification of use;
  • Transmission of freedoms (often called copyleft or share-alike), which requires that derivative works remain free. Such works may be included in a copyrighted work, but may not themselves be restricted in the same way as the larger document.
Therefore, you will find the respective License along with each published book at Urdu_Library.
Contributors' rights and obligations

It is the sole responsibility of the contributor to provide the correct Copyright Information about the book that he is publishing at Urdu_Library.
He must also assert compatibility with Urdu_Library license. A template should be used on the source material page to indicate the license that the source material is posted under.
Translations or recordings of a source work

Translations or recordings of a source work are considered derivative works of that source material. The contributor thereby warrants that the original material and the derivative work are either in the public domain or released under a license compatible with the free content definition. It is the responsibility of the contributor to assert compatibility with Urdu_Library license. A template should be used on the source material page to indicate the license that the source material is posted under.
Failure to conform to this policy will result in the deletion of the text. If a contributor deliberately persists in violating this policy, their editing access may be revoked.
Original works including translations

Original works including translations placed on Urdu_Library are automatically licensed under the GNU Free Documentation License unless explicitly licensed otherwise. With this license, the copyright holder retains copyright and can later republish and relicense the works in any way they like. However, the work will be released under the GFDL forever.
Miscellaneous original content (such as on user or discussion pages) is also automatically released under the GNU Free Documentation license.
Linking to copyrighted works

Linking to copyrighted works is usually not a problem, as long as you have made a reasonable effort to determine that the page in question is not violating someone else's copyright. If it is, please do not link to the page.
Copyright violations

If you find an article that you believe infringes a copyright, you may request that the page be removed from Wikisource by posting at Wikisource:possible copyright violations.[Link for Urdu Library???]. You should provide some evidence to support your claim. One possible piece of information you can provide is a URL or other reference to what you believe may be the source of the text.
Contributors who deliberately and repeatedly add copyrighted texts after being notified of this policy may be blocked from editing the project.

.​
 

دوست

محفلین
کاپی رائٹ نوٹس انگریزی کی بجائے اردو میں کردیں نا۔ یا پھر دونوں چلنے دیں۔ باقی لائسنس تو دونوں انگریزی میں چلیں گے۔
 

مہوش علی

لائبریرین
کاپی رائٹ نوٹس انگریزی کی بجائے اردو میں کردیں نا۔ یا پھر دونوں چلنے دیں۔ باقی لائسنس تو دونوں انگریزی میں چلیں گے۔

شاکر بھائی، میرے خیال میں تو کاپی رائیٹ اور ڈسکلیمر صرف اردو میں ہونا چاہیے، جبکہ لائسنس انگلش میں ہی رہنے دیتے ہیں۔
فی الحال تو صرف زکریا اور آپ لوگوں کے لیے یہ نوٹس انگلش میں پیش کیا ہے تاکہ ضروری تبدیلیاں کی جا سکیں۔
تبدیلیاں مکمل ہونے پر شاکر بھائی، آپ ہی کو ترجمہ کی زحمت دوں گی۔ :)
 

مہوش علی

لائبریرین
زیک،

وکی سورس والوں نے اپنے جنرل لائسنسس کی ایک لسٹ دی ہے

http://en.wikisource.org/wiki/Help:Copyright_tags

اس میں انہوں نے "پبلک ڈومین" اور "جی این یو" لائسنس الگ الگ رکھے ہیں۔ ذرا یہ بتائیے کہ ان دونوں میں کیا فرق ہے اور کونسا کہاں استعمال ہو گا؟

\\\\\\\\\\\\\\\\

دوسرا یہ کہ جی این یو اور کریئٹو کامن، یہ دونوں صرف ایسے لائسنس فراہم کر رہے ہیں جو کہ کسی نہ کسی صورت میں شئیر کیے جا سکتے ہیں۔

جبکہ ہمیں ایک خاص لائسنس کی ضرورت پڑ سکتی ہے جبکہ مصنف صرف "اردو لائبریری" کو یہ حق دے کہ وہ کتاب کو پبلش کر سکیں اور باقی سب کے لیے کاپی رائیٹ کی بندش ہو۔ اگر اسکے لیے کوئی لائسنس آپکی نظر میں ہو تو بتائیے۔
 

مہوش علی

لائبریرین
زیک،

وکی سورس والوں نے اپنے جنرل لائسنسس کی ایک لسٹ دی ہے

http://en.wikisource.org/wiki/Help:Copyright_tags

اس میں انہوں نے "پبلک ڈومین" اور "جی این یو" لائسنس الگ الگ رکھے ہیں۔ ذرا یہ بتائیے کہ ان دونوں میں کیا فرق ہے اور کونسا کہاں استعمال ہو گا؟

\\\\\\\\

دوسرا یہ کہ جی این یو اور کریئٹو کامن، یہ دونوں صرف ایسے لائسنس فراہم کر رہے ہیں جو کہ کسی نہ کسی صورت میں شئیر کیے جا سکتے ہیں۔

جبکہ ہمیں ایک خاص لائسنس کی ضرورت پڑ سکتی ہے جبکہ مصنف صرف "اردو لائبریری" کو یہ حق دے کہ وہ کتاب کو پبلش کر سکیں اور باقی سب کے لیے کاپی رائیٹ کی بندش ہو۔ اگر اسکے لیے کوئی لائسنس آپکی نظر میں ہو تو بتائیے۔


شاکر بھائی،

لگتا ہے کہ زکریا تھوڑے مصروف ہیں اس لیے بہتر ہو گا کہ آپ بھی ذرا دیکھیں کہ ان دونوں میں کیا فرق ہے، یعنی Public Domain VS GNU

مجھے جو سمجھ آیا ہے وہ یہ ہے کہ:

1۔ پبلک ڈومین کا مطلب ہے کہ پاکستان میں مصنف کو مرے ہوئے 50 برس گذر چکے ہیں اور اسکے بعد اسکی کتاب مکمل طور پر کاپی رائیٹ فری ہے اور کمرشل/نان کمرشل اور ہر طرح کی تبدیلیوں کے ساتھ استعمال کی جا سکتی ہے۔

2۔ جبکہ گنو کا مطلب ایسا لائسنس ہے جس کے ساتھ آپ اپنی "نئی" پراڈکٹ ریلیز کرتے ہیں۔ (یعنی اسکے لیے آپکو مرنا اور ہم کو 50 برس انتظار نہیں کرنا پڑے گا :) )
مثال کے طور پر ایک کمپنی نے ایک نیا سافٹ ویئر بنایا اور وہ اس کو فری ویئر کے طور پر پبلک کے لیے ریلیز کرنا چاہتی ہے، تو اسکے لیے وہ گنو لائسنس کا سہارا لے سکتی ہے جو اس بات کو یقینی بنائے گا کہ یہ پراڈکٹ ہر جگہ فری ویئر ہی رہے۔

\\\\\\\\\\\\\\\\\\\

اگر میں نے ان دو چیزوں کی تعریف صحیح کی ہے تو پھر سوال ہے کہ ہم اپنی کتابیں کس لائسنس کے تحت جاری کریں (یعنی پبلک ڈومین یا گنو؟؟؟)
 

دوست

محفلین
فردوس ابلیس پبلک ڈومین میں‌ ہوگی۔
شاید علی پور کا ایلی بھی۔ اس کے علاوہ کرئیٹو کامنز کے تحت وہی آئیں گی جن کو مصنف نے غیر کاروباری مقاصد کے لیے پھیلانے کی اجازت دی ہے۔ یعنی انٹرنیٹ پر اس کی تقسیم (ہمارے کیس میں یہی ہوسکتا ہے غیر کاروباری استعمال)
میں مشورہ دوں گا کہ اردو ویب اپنا لائسنس تیار کرے۔ دستیاب اجازے ہماری ضروریات کو پورا کرنے کے قاصر ہیں۔ دو پیرے کا ایک اردو اور انگریزی اجازہ بہت رہے گا۔ گنو اور کرئیٹو کامنز کے اجازے شاید ہمارے لیے ہیں ہی نہیں۔ جو کتاب آزاد ہے اس کو پبلک ڈومین میں کرکے ساتھ اردو ویب کا حوالہ دینے کی شرط رکھی جائے۔ جو کتاب صرف اردو ویب پر پبلک کی جاسکتی ہے اس پر واضح الفاظ میں کاپی رائٹ نوٹ مع مصنف کی اجازت (جو صرف اردو ویب کے لیے ہے) کے موجود ہو۔ اور کرئیٹو کامنز جیسے اجازے کے لیے بھی چند الفاظ کی ایک عبارت بنالی جائے کہ غیر کاروباری مقاصد کے لیے مصنف کی طرف سے اجازت ہے۔ لیکن اردو ویب کا حوالہ بہر صورت رہے گا۔
ایک بات اور حوالہ دینے میں کوئی شرم نہیں۔ ہم نے محنت کی ہے۔ گھنٹوں کتاب پر برباد ہوتے ہیں۔ اب اگر محنت کا حوالہ بھی نہ دیا جائے تو پھر تو یہ سب بے فائدہ ہے۔ یہ بات تو گنو کا ہر اجازہ بھی کہتا ہے کہ حوالہ لازمی دیں۔
وسلام
 

الف عین

لائبریرین
درست ہے شاکر۔ میں تو اپنی ای بکس میں سارے کریڈٹس دیتا ہوں۔
میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ جو کتب اردو ویب شائع کرے مصنف کی اجازت سے، یا ای پبلشنگ۔ ان کو جی ایف ڈی ایل میں رکھے۔ اور جو کتب پبلک ڈومین میں ہیں ہی، ان کے لئے لائسینس کی ضرورت اگر ہو تو وہاں بھی ایف ڈی ایل ہی چل سکتا ہے۔ اس صورت میں لکھ دیا جائے کہ کتاب مکمل آزاد ہے۔
کیوں کہ میں پی ڈی ایف کی بجاے ورڈ اور ٹیکسٹ فارمیٹ پسند کرتا ہوں تو کم از کم ٹیکسٹ فائل میں تو ہیڈر میں یہ اطلاعات نہیں دی جا سکیں گی۔ اس لئے میں ہر سورت میں بہتر سمجھتا ہوں کہ کتاب کے آخر یا شروع میں ہی یہ اطلاعات دے دی جائیں۔
 

الف عین

لائبریرین
کاپی رائٹ ایکٹ 1957 کا مطالعہ کرنے پر ، جو حکومتِ ہند نے قبول کر رکھا ہے(، یہ معلوم ہوتاہے کہ لائبریری میں اس کا استعمال ایسا ہی ہے جیسا کہ فزیکل لائبریری میں کوئی کتاب رکھی جائے، چناں چہ اس رو سے تو ہم ساری کتابیں ہی رکھ سکتے ہیں۔ الفاظ یہ ہیں:
Subject to certain conditions, a fair deal for research, study, criticism, review and newsreporting, as well as use of works in library and schools and in the legislatures, ispermitted without specific permission of the copyright owners. In order to protect the interests of users, some exemptions have been prescribed in respect of specific uses of works enjoying copyright. Some of the exemptions are the uses of the work
i.for the purpose of research or private study,
ii.for criticism or review,
iii.for reporting current events,
iv.in connection with judicial proceeding,
v.performance by an amateur club or society if the performance is given to anon-paying audience, and
vi.the making of sound recordings of literary, dramatic or musical worksunder certain conditions.​
 

الف عین

لائبریرین
اور اب مجھے ایک اپنی غلط فہمی کا احساس ہوا ہے:
What are the rights in the case of a literary work?
In the case of a literary work (except computer programme), copyright means the exclusiveright
To reproduce the work
To issue copies of the work to the public
To perform the work in public
To communicate the work to the public.
To make cinematograph film or sound recording in respect of the work
To make any translation of the work
To make any adaptation of the work.
Is translation of an original work also protected by copyright?
Yes. All the rights of the original work apply to a translation also.​
یعنی اڈاپٹیشن بھی کاپی رائٹ میں شامل ہے۔
اور اس کی تعریف کاپی رائٹ ایکٹ کے مطابقٌ:
What is an adaptation?
Adaptation involves the preparation of a new work in the same or different form basedupon an already existing work. The Copyright Act defines the following acts asadaptations:
a.Conversion of a dramatic work into a non dramatic work
b.Conversion of a literary or artistic work into a dramatic work
c.Re-arrangement of a literary or dramatic work
d.Depiction in a comic form or through pictures of a literary or dramatic work
e.Transcription of a musical work or any act involving re-arrangement oralteration of an existing work.
The making of a cinematograph film of a literary or dramatic or musical work is also anadaptation.​
 

مہوش علی

لائبریرین
شکریہ اعجاز صاحب۔
میں پاکستان سے واپس آ گئی ہوں اور ایک بار پھر اس کاپی رائیٹ کے مسئلے پر غور کرتے ہیں۔
 

مہوش علی

لائبریرین
فردوس ابلیس پبلک ڈومین میں‌ ہوگی۔
شاید علی پور کا ایلی بھی۔ اس کے علاوہ کرئیٹو کامنز کے تحت وہی آئیں گی جن کو مصنف نے غیر کاروباری مقاصد کے لیے پھیلانے کی اجازت دی ہے۔ یعنی انٹرنیٹ پر اس کی تقسیم (ہمارے کیس میں یہی ہوسکتا ہے غیر کاروباری استعمال)
میں مشورہ دوں گا کہ اردو ویب اپنا لائسنس تیار کرے۔ دستیاب اجازے ہماری ضروریات کو پورا کرنے کے قاصر ہیں۔ دو پیرے کا ایک اردو اور انگریزی اجازہ بہت رہے گا۔ گنو اور کرئیٹو کامنز کے اجازے شاید ہمارے لیے ہیں ہی نہیں۔ جو کتاب آزاد ہے اس کو پبلک ڈومین میں کرکے ساتھ اردو ویب کا حوالہ دینے کی شرط رکھی جائے۔ جو کتاب صرف اردو ویب پر پبلک کی جاسکتی ہے اس پر واضح الفاظ میں کاپی رائٹ نوٹ مع مصنف کی اجازت (جو صرف اردو ویب کے لیے ہے) کے موجود ہو۔ اور کرئیٹو کامنز جیسے اجازے کے لیے بھی چند الفاظ کی ایک عبارت بنالی جائے کہ غیر کاروباری مقاصد کے لیے مصنف کی طرف سے اجازت ہے۔ لیکن اردو ویب کا حوالہ بہر صورت رہے گا۔
ایک بات اور حوالہ دینے میں کوئی شرم نہیں۔ ہم نے محنت کی ہے۔ گھنٹوں کتاب پر برباد ہوتے ہیں۔ اب اگر محنت کا حوالہ بھی نہ دیا جائے تو پھر تو یہ سب بے فائدہ ہے۔ یہ بات تو گنو کا ہر اجازہ بھی کہتا ہے کہ حوالہ لازمی دیں۔
وسلام

شاکر،

کریئٹو کامن اور جی این یو اجازے دیکھنے کے بعد مجھے آپ سے متفق ہونا پڑ رہا ہے کہ یہ ہماری ضروریات پورا نہیںکر رہے اور آسان چیز یہی ہےکہ ایک یادو پیرا کے کاپی رائیٹ نوٹس اردو میں ہم ہی دے دیں۔

دیکھیں ہمارے ہاں جو کتابیں پبلش ہوتی ہیں ان پر یہ چھوٹا سا کاپی رائیٹ نوٹ ہوتا ہے "تمام حقوق بجملہ ناشر محفوظ ہیں"۔ تو ہم بھی چیزوں کو سادہ اور مختصر کریں اور ایسی ہی راہ ڈھونڈیں جو شاکر نے بیان کی ہے۔

اب تک کی پراگرس رپورٹ

ہم نے یہ طے کیا ہے کہ دو چیزں رکھنی ہوں گی۔

پہلا: ڈسکلیمر
یہ میڈیا وکی کے فٹ نوٹ پر موجود ہو گا اور یہ فٹ نوٹ ہر صفحے پر نظر آئے گا۔
اس ڈسکلیمر کی عبارت پچھلے صفحے پر میں نے پوسٹ کر دی ہے۔
اسکا اہم نکتہ یہی ہے کہ اراکین جن کتابوں کو پبلش کر رہے ہیں وہی اسکے صحیح کاپی رائیٹ بیان کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ اور اگر کوئی غلط معلومات فراہم کرتا ہے تو "اردو فورم" کا ایک تھریڈ ایسا ہو جہاں اسکی رپورٹ کی جا سکتی ہو۔

نبیل بھائی،
اب یہ آپکا کام ہے کہ آپ اس ڈسکلیمر کو وکی کے فوٹ نوٹ میں ڈالیں۔

دوسرا: ہر کتاب کا انفرادی کاپی رائیٹ نوٹس
یہ بالکل ویسا ہی کرتے ہیں جیسا کہ شاکر نے بیان کیا ہے۔
 
Top