کاپی پیسٹ کر کے بھیج رہا ہوں ۔۔۔ ٹائپ نہیں ہو رہا ہے کچھ بھی ۔۔۔۔

عدیل منا

محفلین
کوئی بھی نیو ورژن مارکیٹ میں آتا ہے تو بیٹا ورژن ہوتا ہے۔اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے سے پرہیز کیا کریں۔
 
کوئی بھی نیو ورژن مارکیٹ میں آتا ہے تو بیٹا ورژن ہوتا ہے۔اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے سے پرہیز کیا کریں۔
فائر فاکس کے معاملے میں یہ بات درست نہیں۔ وہ ہر دفعہ اسٹیبل ورژن ہی ریلیز کرتے ہیں۔ اور اب اس کا اپگریڈ عموماً خود کار ہو جاتا ہے (صارف کی اجازت سے۔)

یہ مسئلہ اس وجہ سے پیش آیا کیوں کہ جاوا اسکرپٹ کی ایک عدد ایوینٹ کو فائرفاکس نے اس بنا پر اپنے نظام سے نکال دیا کیوں کہ وہ آر ایف سی (اسٹینڈرڈ) سے خارج کر دیا گیا تھا جو کہ اس ایڈیٹر میں مستعمل تھا۔ اب اس کا فال بیک استعمال کیا جا رہا ہے جس کی پرفارمینس شاید پہلے جتنی اچھی نہ ہو خاص کر جب ٹیکس ایڈیٹر میں بہت زیادہ متن ہو۔ :)
 

عسکری

معطل
بھائی جی یہ ایکسپلورر پر ٹھیک ہے فائر فوکس پر نہیں لکھتا ایسا ہر چیز کلئیر کرنے کے بعد بھی ہے :eek:
 

عسکری

معطل
پھر آپ کی ریسرچ میں کوئی نقص رہ گیا ہے میں نے ابھی ابھی کلین کیا ہے سب کچھ ہسٹری کاچے فورم ڈیٹا پر ڈھاک کے تین پات وہ تو ویسا ہی ہے ۔کچھ اصلی کریں ہماری حکومت کی طرح نا کریں :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::laugh:
 

نبیل

تکنیکی معاون
فائرفاکس کی ہسٹری صاف نہیں کرنی ہے بلکہ کیش کلیر کرنی ہے۔ اس کے لیے فائرفاکس کا ایک ایڈ آن بھی دستیاب ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ بھی اب فائر فاکس کے نئے ورژنز کےلیے ٹھیک کام کر رہا ہے۔
 
Top