کاک ٹیل (از ظفر اقبال)

عاطف بٹ

محفلین
2265_46545387.jpg
 
فاتح

لائبریرین
ظفر اقبال کے تو کالم پڑھنے کو جی ہی نہیں چاہتا کہ حضرت جو اصطلاح دوسرے شعرا کے کلام کے لیے استعمال کرتے وہی ان کے کالمز پر بھی صادق آتی ہے یعنی الفاظ و مضامین کی "جگالی"۔۔۔ خیر پیٹ بڑا پاپی ہے۔۔۔ پیٹ کے لیے کالمز بیچنے والا اور کیا لکھے۔
 
نایاب

بلا شک بہت بڑے " جگالیے " ہیں یہ صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فاتح

لائبریرین
اس نام نہاد کالم میں ڈفر اقبال کا معنی خیز نکتہ ملاحظہ ہو:
میرا خیال یہ بھی ہے کہ شعر مضمون سے جتنا خالی ہو، معانی سے اتنا ہی بھرپور ہوتا ہے، حتیٰ کہ بات کچھ بھی نہیں ہوتی اور شعر بن جاتا ہے جبکہ بنیادی شرط شعر کا بننا ہی ہے۔
جبکہ میرا خیال یہ ہے کہ کالم نگار دماغ سے جتنا خالی ہو، بے تکی ہانکنے میں اتنا ہی بھرپور ہوتا ہے، حتیٰ کہ بات کچھ بھی نہیں ہوتی اور کالم بن جاتا ہے جبکہ بنیادی شرط کالم کا بِکنا ہی ہے تا کہ "دال دلیا" چلتا رہے۔
 
محمد امین

لائبریرین
لائک فادر لائک سن۔۔۔۔ خیر اس کالم کو اچٹتی نگاہ سے پڑھنے سے اتنا پتا لگتا ہے کہ فاضل کالم نگار خود کو اکیسویں صدی کا جمیل الدین عالی سمجھتا ہے کہ اسلوب بھی وہی اختیار کیا گیا ہے اور کالم کے نکات بھی ویسے ہی ہیں۔۔۔
 
فاتح

لائبریرین
لائک فادر لائک سن۔۔۔ ۔ خیر اس کالم کو اچٹتی نگاہ سے پڑھنے سے اتنا پتا لگتا ہے کہ فاضل کالم نگار خود کو اکیسویں صدی کا جمیل الدین عالی سمجھتا ہے کہ اسلوب بھی وہی اختیار کیا گیا ہے اور کالم کے نکات بھی ویسے ہی ہیں۔۔۔
فاضل کالم نگار سے شاید آپ کی مراد فضول کالم نگار تھی۔۔۔ ;)
 
دائم

محفلین
ظفر اقبال کے تو کالم پڑھنے کو جی ہی نہیں چاہتا کہ حضرت جو اصطلاح دوسرے شعرا کے کلام کے لیے استعمال کرتے وہی ان کے کالمز پر بھی صادق آتی ہے یعنی الفاظ و مضامین کی "جگالی"۔۔۔ خیر پیٹ بڑا پاپی ہے۔۔۔ پیٹ کے لیے کالمز بیچنے والا اور کیا لکھے۔
آپ نے ان کے تمام کالم نہیں پڑھے۔ اس لیے یہ رائ دی۔
آپ روزنامہ دنیا میں ان کے کالم پڑھیں۔ بلاشبہ آفاقی شاعر ہیں ظفر اقبال صاحب۔
 
Top