شکریہ نایاب بھائی۔بہت سادہ کہانی جو بہت گہرا سبق دیتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ انیس بھائی
و ۔۔۔واؤووووووووووو
شکریہ کاشفی بھائی۔سبق آموز کہانی۔۔خوش رہیئے۔۔
ویسے میں ساتھی اور نونہال دونوں پڑھتا تھا۔ کیا دن تھے دوست۔
بس بھائی آپ کی محبت میں ملنگیت ڈال دی تھی کہانی میں۔۔ملنگ مچھلیاں اور کوچہ ملنگاں زبردست جناب بہت شکریہ
جبھی ہاتھ سے پھسل جاتا ہوں۔۔۔آپ بھی اس عقلمند مچھلی کے شاگرد معلوم ہوتے ہیں ۔۔۔
شکریہ شمشاد بھائی۔۔بہت شکریہ انیس بھائی شریک محفل کرنے کا۔
شکریہ شیزان بھائی۔۔۔بہت اچھے جی
شکریہ زبیر بھائی۔۔۔زبردست سادہ سی کہانی جو سبق آموز بھی ہے
خوب لائے آپ امین بھیا۔۔Finding Nemo...
بڑے ہی سادہ ہو انیس الرحمن بھیااستاد محترم یہ کوئی جادو نہیں۔
آپ کو ٹیگ کرتا ہوں۔ اس کی اطلاع فورا آپ کے پاس پہنچ جاتی ہے۔ میں اپنی پوسٹ کی تدوین کر کے تمام ٹیگنگ مٹا دیتا ہوں۔
آپ جب یہاں آتے ہیں اس وقت تک تدوین ہوچکی ہوتی ہے اور آپ کو تدوین شدہ مراسلہ دیکھنے کو ملتا ہے۔
بہت شکریہ شعبان بھائی۔ لیکن آپ سے زیادہ نہیں۔۔۔بڑے ہی سادہ ہو انیس الرحمن بھیا
بے شک۔۔کتنے اچھے تھےدن
میرے بچپن کے دن
بہت شکریہ بھیا!
بس ایسے ہی ٹرک کھیل رہا تھا کہ کیا بغیر کوئی لفظ دکھائے بھی ٹیگ کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔ تو پہلے آپ کو ٹیگ کیا اور پھر پوسٹ کو ایڈٹ کر کے اس میں سے آپ کا نام اڑا دیا لیکن آپ کے یوزر نیم والے ٹیگ ویسے ہی رہے۔ جب آپ میری پوسٹ کا اقتباس لیتے ہیں تو آپ کو وہ ٹیگ دکھائی دیں گےیہ کونسی فنکاری ہے حضرت؟
کم از کم اسپیس تو ہونی چاہیے تھی ایک۔ کونسا کریکٹر ڈالا ہے آپ نے اس میں؟