عبدالرزاق قادری
معطل
رسید
آپکی پسندیدگی کے لیئے بہت شکریہایک خوبصورت غزل ارسال کرنے کے بہت شکریہ
کاش مجھ پر ہی مجھے یار کادھوکہ(دھوکا) ہوجائےدید کی دید تماشے کاتماشہ(تماشا) ہوجائےدیدہ شوق کہیں راز نہ افشاء(افشا) ہوجائےدیکھ ایسا نہ ہو اظہارِ تمنا ہوجائےآپ ٹھکراتے تو ہیں شہیدانِ وفاحشر سے پہلے کہیں حشر نہ برپا ہوجائےآپ کا جلوہ بھی کیا چیز ہے اللہ اللہ جس کو آجائے نظر وہ بھیتماشہ(تماشا) ہوجائےکم نہیں روزِ قیامت سے شبِ وصل اس کیشام ہی سے جسے اندیشہ فردا ہوجائےکیا ستم ہے ترے ہوتے ہوئے اے جذبہ دلمیرا چاہا نہ ہو اور غیر کا چاہا ہو جائےشرم اِس کی ہے کہ کہلاتا ہوں کشتہ تیرازندہ عیسیٰ سے جو ہوجاؤں تو مرنا ہوجائےمیرا سامان مری بے سروسامانی ہےمر بھی جاؤں تو کفن دامنِ صحرا ہوجائےدور ہوجائیں جو آنکھوں سے حجاباتِ دوئیپھر تو کچھ دوسری دنیا مری دُنیا ہوجائےاس کی کیا شرم نہ ہوگی تجھے اے شانِ کرمتیرا بندہ جو تیرے سامنے رُسوا ہوجائےتُو اسے بھول گیا وہ تجھے کیونکر بھولے کیسے ممکن ہے کہ بیدم بھی تجھی سا ہوجائےبیدم شاہ وارثی
یہ لیجیئےبہت خوب وہ لنک بھی شئیر کر دیں جو آپ کے کزن نے دیا ہے آپ ٹائپنگ کی زحمت سے بچ جائیں گے