آپ کی اتباع میں اپنی پروفائل میں “امریکا” کر دیتا ہوں۔
فارسی وکیپیڈیا میں لگتا ہے “آمریکا” مستعمل ہے
عربی میں بھی امریکا ہی لکھتے ہیں۔ کہنے کا مقصد یہ تھا کہ اردو میں جن الفاظ کے آخر میں ’’ہ‘‘ ہوتی ہے وہ اصلاً عربی یا فارسی ہوتے ہیں ۔ ہندی الفاظ کے آخر میں الف لگاتے ہیں ۔ سو کسی بیرونی لفظ کی ٹرانسلٹریشن کرتے وقت لوگ دونوں ہی طریقے استعمال کرلیتے ہیں ۔ اب تو بعض ویب سائٹس پر ’’چائنہ‘‘ بھی نظر آنے لگا ہے ۔
یہ چینا بھی کیا چینا ہے !حالانکہ اصل چینا ہے
چائنا تو انگریزی ہےیہ چینا بھی کیا چینا ہے !
میرا خیال ہے کہ چین کے باشندوں کو چینی کہتے ہیں ۔ چینا شاید تضحیک آمیز لفظ ہو۔چائنا تو انگریزی ہے
چینا چین کے باشندوں کو بھی کہتے ہیں
میرا خیال ہے کہ چین کے باشندوں کو چینی کہتے ہیں ۔ چینا شاید تضحیک آمیز لفظ ہو۔
یا پھر کبابوں کے ساتھ فیض کی غزل "آئے کچھ ابر کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔"باقی قافیوں کو انجوائے کرنے کے لیے۔۔۔۔
گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہے ۔۔۔۔۔
یقیناً اُن دو تین قافیوں میں کتاب سرِ فہرست ہوگی ۔شاعروں کو کباب اپنے دو تین ہم قافیہ الفاظ کے ساتھ ہی اچھا لگتا ہے، گو میں شاعر تو نہیں لیکن "کباب"، واللہ!
چینا تضحیک آمیز نہیں بلکہ کبوتر ہوتا ہے۔میرا خیال ہے کہ چین کے باشندوں کو چینی کہتے ہیں ۔ چینا شاید تضحیک آمیز لفظ ہو۔
دونوں مستعمل ہیں ۔ میری رائے میں امریکا زیادہ ٹھیک ہے ۔ لفظ امریکہ عربی اور فارسی کی طرز پر ’’ہ‘‘ کے ساتھ بنایا گیا ہے جبکہ امریکا ہندی طرز پر ۔
دو ایک دہائی قبل تک تو امریکہ اور افریقہ مقبول تھے اب وہ امریکا اور افریقا ہو گئے ہیں اور الف ہی صحیح لگنے لگا ہے۔آپ کی اتباع میں اپنی پروفائل میں “امریکا” کر دیتا ہوں۔
فارسی وکیپیڈیا میں لگتا ہے “آمریکا” مستعمل ہے
تو کیا لقا سےچھوٹا ہوتا ہے ؟چینا تضحیک آمیز نہیں بلکہ کبوتر ہوتا ہے۔
یقیناً اُن دو تین قافیوں میں کتاب سرِ فہرست ہوگی ۔
لقے کی تو بات ہی کیا ہے فرعون کے طمطراق کو شرماجائے ان کی چال ۔اففف۔تو کیا لقا سےچھوٹا ہوتا ہے ؟
ان کا سینہ قدرے ابھرا ہوا اور نمایاں ہوتا ہے ۔ اور گردن بھی اکڑا کر رکھتے ہیں ۔ شاید اس لئے بڑے لگتے ہیں ۔لقے کی تو بات ہی کیا ہے فرعون کے طمطراق کو شرماجائے ان کی چال ۔اففف۔
شہدادپور والے گھر میں صرف لقے ہیں بھائی صاحب کے پاس۔ ویسے لقے واقعی قدرےبڑے ہی ہوتے ہیں دیگر سے ، یا مجھے لگتے ہیں ۔
وقتِ پیری کباب کی باتیںشاعروں کو کباب اپنے دو تین ہم قافیہ الفاظ کے ساتھ ہی اچھا لگتا ہے، گو میں شاعر تو نہیں لیکن "کباب"، واللہ!