وو تو محفل سکول میں مک گئے۔ ایک پرنسپل بھاگ کر لے گیا تھا :)
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2014 #24 اور وہ جو کینٹین کے پیسے تھے پکوڑے سموسے بیچ بیچ کر اکٹھے کیے تھے، وہ کیا ہوئے؟
نایاب لائبریرین جنوری 19، 2014 #25 بہت سی دعاؤں بھری داد محترم گلالئی بٹیا کے نام ۔ یاد دہانی کا شکریہ بہت دعائیں
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین جنوری 19، 2014 #26 بہت خوب۔۔۔۔ کبوتر ، ڈاک ، ای میل اور ایس ایم ایس شاہد ہیں میں کل بھی یاد کرتا تھا ، میں اب بھی یاد کرتا ہوں
بہت خوب۔۔۔۔ کبوتر ، ڈاک ، ای میل اور ایس ایم ایس شاہد ہیں میں کل بھی یاد کرتا تھا ، میں اب بھی یاد کرتا ہوں
سیما علی لائبریرین مارچ 1، 2021 #27 جیہ بہت کمال گلائی تو چھا گئیں ماشاء اللّہ ڈھیر ساری دعائیں آپ اور گلالئ کے لئیے
سیما علی لائبریرین مارچ 1، 2021 #28 جیہ بہت کمال گلائی تو چھا گئیں ماشاء اللّہ ڈھیر ساری دعائیں آپ اور گلالئ کے لئیے