مدیحہ گیلانی
محفلین
ارے واہ ! اپ تو بہت ہی زہین ہیں ماشاء الله ..ماشاء اللهکسی کے حصے مٹھائی آئی کسی کے حصے میں آیا حلوائی
کہیں حلوائی تو ہمیں نہیں بھیج رہیں؟
ارے واہ ! اپ تو بہت ہی زہین ہیں ماشاء الله ..ماشاء اللهکسی کے حصے مٹھائی آئی کسی کے حصے میں آیا حلوائی
کہیں حلوائی تو ہمیں نہیں بھیج رہیں؟
بس کبھی غرور نہیں کیاارے واہ ! اپ تو بہت ہی زہین ہیں ماشاء الله ..ماشاء الله
شکریہ!زبردست انتخاب ہے۔شیئر کرنے کا شکریہ۔
شکریہ!میرا کیا حال ہے یہ آکہ کبھی دیکھ تو لے
جی رہا ہوں تیرا بھولا ہوا وعدہ بن کر
واہ، بہت ہی خوبصورت انتخاب ہے عینی!
بہت خوب انتخاب ہے قرۃالعین اعوان !
گایا بھی خوب ہے پنکج نے۔
مقطع کچھ اس طرح ہے غالباً :
دھوپ میں کھو گیا وہ ہاتھ چھڑا کر راشدؔ
گھر سے جو ساتھ چلا تھا میرا سایہ بن کر