محمد علم اللہ
محفلین
علم بھائی جان سمجھ نہیں آرہا کہ آپ کی فنِ تحریر پر بہت ساری داد دیں یا اپنی قوم کے اس المیہ پر رنج کریں!
چراغِ دل تو ہو روشن، رسد لہو ہی سہی
علم بھائی جان سمجھ نہیں آرہا کہ آپ کی فنِ تحریر پر بہت ساری داد دیں یا اپنی قوم کے اس المیہ پر رنج کریں!
چراغِ دل تو ہو روشن، رسد لہو ہی سہی
تو بھائی جان حاضر ہے خونِ جگر رنگِ حِنا کے لیے
ڈاکٹر ظفرالسلام صاحب کا بیان ہم نے مِلّی گیزٹ کی اردو پریس رپورٹ میں دیکھا جس میں انہوں نے اس غنڈہ گردی کی سخت مذمت کی۔ پھر آپ کی فنِ تحریر ماشاء اللہ تفصیلی مضمون لکھا ہے۔ بھائی جان جیسا کہ آپ نے خود بتایا کہ یہ صرف کسی ایک شہر کا مسئلہ نہیں ، ہر جگہ یہی حال ہے۔ گزشتہ دنوں ، عیدِ ملاد کے وقت حیدرآباد میں بھی کچھ اسی قسم کی 'غنڈہ گردی' دیکھی گئی تھی۔ خوشی اور محبت ظاہر کرنے کا ایک نیا طریقہ دیکھا ہم نے ۔ایک گاڑی پر تین لوگ سوار ہوجائیں۔نہایت ہی تیز رفتار سے گاڑی دوڑائیں، پشت میں بیٹھنے والے حضرات فٹبال کے اسٹڈ شوز پہنے ہوئے سڑک پر اسٹڈ رگڑتے چلیں جس سے چنگاری پیدا ہوگی اور اس سے آپ کی محبت کا اظہار ہوگا۔ یہ کونسا طریقہ ہے بھئی یومِ ولادت رسول اللہ منانے کا؟ اور یہ صرف نوجوانوں تک محدود نہیں ، میلادالنبی ہو یا شبِ برات یا کوئی اور موقع، چارمنار کے پورے علاقہ کو سبز رنگ میں نہلا دیا جاتا ہے۔پھر آپ کے 'حریف' کیوں کر خاموش تماشائی بنے رہیں۔ ہنومان جینتی اور رام نومی پر انہوں نے بھی شہر کو کشتِ زعفران بنا دیا۔اس سے تو ہم جیسے جاہل یہی مطلب اخذ کرتے ہیں کہ عیدین کے نام پر ہم اپنی طاقت کا مظاہرہ کر حریف کو خوف زدہ کرنا چاہتے ہیں! کیا یہی 'عید' کا مفہوم ہوتا ہے! جب بھی کسی 'عید' کے موقع پر فلک شگاف نعرے سنائی دیتے ہیں تو رسول اللہ کا یہ قول یاد آجا تا ہے جو انہوں نے جنگِ عہد کے موقع پر صحابہ اکرام سے کہا تھا کہ "خدا،جسے تم پکارتے ہو بہرہ نہیں ہے۔"
غضب طبیعت خوش کر دیا لگتا ہے رگ قلم آج کچھ زیادہ ہی پھڑک گئی تھی ماشائ اللہ بہت خوب لکھا ۔مجھے آپ کی اس خوبصورت مضمون پر لالچ آ گیا ۔ پہلے اگر آپ بھیجے ہوتے تو میں چرا کے اپنے مضمون میں شامل کر لیتا ۔
جزاکم اللہ خیر خیر الجزائ
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
چراغِ دل جو روشن کرنا تھا ۔
بس سیکھ رہیں ہیں بھائی جان آپ سے۔ آپ ہی کا ہے سب کچھ جب چاہیں لے لیں بلا اجازت
کوتاہی کے سوا اور کیا وجہ ہو سکتی ہے بھائی جان بے شک محفل پر بہت کچھ سیکھنے ملا ہے اور مل رہا ہے۔ابھی بہت کچھ سیکھنا باقی ہے بھائی جان۔آہستہ آہستہ رفتار تیز ہوگینہیں واقعی آپ نے اچھا لکھا تھا ۔لکھا کیجئے ۔کیوں نہیں لکھتے ۔محفل سے اور بہتر جگہ آپ کو کہاں ملے گی ۔مشق کے لئے سب سے مفید جگہ ہے ۔
کوتاہی کے سوا اور کیا وجہ ہو سکتی ہے بھائی جان بے شک محفل پر بہت کچھ سیکھنے ملا ہے اور مل رہا ہے۔ابھی بہت کچھ سیکھنا باقی ہے بھائی جان۔آہستہ آہستہ رفتار تیز ہوگی
ہماری ہر طرح کی نیک دعائیں اور تمنائیں آپ کے ساتھ ۔
دعاؤں اور تمناؤں کے ساتھ آپ کا ساتھ بھی درکار ہے بھائی جان
اگر ہم آپ کے کسی لائق ہوں تو ہمیشہ ہمہ تن حاضر ہیں ۔
محترم بھائی
کہو کیسی رہی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
اک نے کہی دوجے نے مانی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
دونوں ہی ٹھہرے گیانی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اگر ہم آپ کے کسی لائق ہوں تو ہمیشہ ہمہ تن حاضر ہیں ۔
محترم بھائی
کہو کیسی رہی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
اک نے کہی دوجے نے مانی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
دونوں ہی ٹھہرے گیانی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بھائی جان حسیب میاں تو ایسے ہی مذاق کر رہے تو میں نے بھی کہ دیا ورنہ ہم کہاں کسی لائق ہم تو خود آپ لوگوں سے اصلاح لیتے ہیں۔
نہیں خیال ’’کرتے‘‘ آپ! ’’نہ‘‘ کو ’’نا‘‘ لکھتے ہیں! شاید عادت پختہ ہو گئی میرے ’’ہمزہ‘‘ کی طرح؟
محمدعلم اللہ اصلاحی