کبھی تم بھی۔ ۔ ۔

F@rzana

محفلین
جو کچھ پڑھا اور جو کچھ سنا، اس کے بعد بھی مسکرارہی ہیں
ماوراء نے کہا:
F@rzana نے کہا:
شششششششششششششششششششششششششششششششششششششششششششششششی
کی کیا بات ہے؟
کوئی چوری ہےکی ہے کیا؟

جی ماوراء بالکل میری ہے، اک دم اپنی :lol:

~~
بہت خوب۔ مجھے اندازہ ہو گیا تھا۔ میں نے آپ کے بارے میں اور بھی بہت کچھ پڑھا اور سنا ہے۔ :)

~~
8)
 
ماوراء

جی بالکل، کیونکہ اس کے بعد مسکرایا ہی جا سکتا ہے۔ اب مسکراہٹ کیا بیان کرتی ہے۔ یہ تو آپ سمجھ ہی گئی ہوں گی۔ :p
~~
 
شاکرالقادری

لائبریرین
سلام
غزل پر تبصروں کی بجائے چھیر چھاڑ کا سلسلہ دراز تر ہوتا چلا جا رہا ہے اسطرح آپ اپنی شاعری میں بہتری نہیں لا سکیں گی صرف ایک بات کی نشان دھی کرتا چلوں قاف۔۔۔۔۔۔یہ میں اعراب کی بھی اہمیت ہوتی ہے درج ذیل شعر میں چھوتی اور بھگوتی کا قافیہ از روئے قواعد درست نہیں ہے چھ۔۔۔وتی ﴿پیش﴾ کے ساتھ لکھا جاتا ہے جب کہ بگھوتی ﴿زبر ﴾ کے ساتھ ہے

یہ رتیں جو دھیرے سے چھوتی ہیں
ہمیں خوشبوؤں سے بھگوتی ہیں
َُ
 
F@rzana

محفلین
شاکرالقادری نے کہا:

محترم آپ کی اس قدر توجہ کے لئے ممنون ہوں، اگر کوئی اصلاح کرے تو بہت خوشی ہوتی ہے ورنہ آج کے دور میں کسی کو کسی کے لیئے اتنی فرصت کہاں، البتہ ایک چھوٹی سی وضاحت کرنا چاہوں گی کہ یہ ایک ‘آزاد نظم‘ ہے، غزل اور پابند نظموں میں فافیئے اور اعراب کی پابندی لازم ہوتی ہے، لہٰذا ایک یہی وجہ تھی کہ ‘چھوتی‘ اور ‘بھگوتی‘ کے اعراب سے اس نظم کے آہنگ پرمجھے کوئی خامی نہیں نظر آتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ جناب ۔
 
Top