عینی شاہ
محفلین
اففف ایک رایٹ جن ہے ایک لیفٹ
مجھے کیوں ڈرا ری ہیں آپ نیلی آپی
اففف ایک رایٹ جن ہے ایک لیفٹ
مانو بلی تمہاری خیر نہیںاففف ایک رایٹ جن ہے ایک لیفٹ
مجھے کیوں ڈرا ری ہیں آپ نیلی آپی![]()
میں تو نہیں ڈرتیمجھے بھی آتا ہے ڈرانا رکیں ذرا![]()
ڈر گئی ہیں آپ پتہ چلا ہے مجھے ایسے نا کہیں ابمیں تو نہیں ڈرتی![]()
کیوں جی کیسے پتہ چلا تمہںڈر گئی ہیں آپ پتہ چلا ہے مجھے ایسے نا کہیں اب![]()
اممم میرا ناں مصر جانے کو دل کرتا ہےچلو ٹھیک ہے پھر جلدی سے آؤ جاؤ
لیکن جائیں گے کہاں![]()
اچھا چلو ٹھیک ہے پھر دونوں چلتے ہیں ۔ویسے کبھی مجھے بھی مصر دیکھنے کا بہت شوق تھااممم میرا ناں مصر جانے کو دل کرتا ہے
وہاں سے مجھے تجوید پڑھنا ہے