افتخار عارف کبھی راویانِ خبر زدہ پسِ واقعہ بھی تو دیکھتے - افتخار عارف

عینی شاہ

محفلین
چالاکو ماسااااااااااا:( ۔÷۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔دیٹس ناٹ فئیر
یو آل ریڈی نو دیٹ وٹ از دا فیمی نائن آف چالاکو ماسااااااااااااااااااا:p
دیٹس دا فیئر اکچلی ۔۔۔آئی نو اٹ ویری ویل یو نو :nerd:
یو ڈاؤنٹ نیڈ تو ٹیل می ۔۔انڈرسٹوڈ منےےےےےےےےےےےےےے ۔۔۔افف یہ انگلش کے ساتھ منا کتنا سٹرینج لگتا ہے نا :rollingonthefloor:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
دیٹس دا فیئر اکچلی ۔۔۔ آئی نو اٹ ویری ویل یو نو :nerd:
یو ڈاؤنٹ نیڈ تو ٹیل می ۔۔انڈرسٹوڈ منےےےےےےےےےےےےےے ۔۔۔ افف یہ انگلش کے ساتھ منا کتنا سٹرینج لگتا ہے نا :rollingonthefloor:
بت کیپ ان مائنڈ ون تھنگ دیٹ فار چیون فیورز دا بریوو
ہاہاہا
آئی ایم نا لکنگ سٹرینج، اٹ سیمز تو بی لک سٹرینج:laughing:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ دھواں جو ہے یہ کہاں کا ہے وہ جو آگ تھی ہو کہاں کی تھی
کبھی راویانِ خبر زدہ پسِ واقعہ بھی تو دیکھتے

محمداحمد بھائی یہ سرخ لفظ ایسے ہی ہونا چاہیے۔۔ یا یہاں "وہ" آئے گا۔۔۔ ؟

بہت عمدہ انتخاب۔۔ زبردست
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ دھواں جو ہے یہ کہاں کا ہے وہ جو آگ تھی ہو کہاں کی تھی
کبھی راویانِ خبر زدہ پسِ واقعہ بھی تو دیکھتے

محمداحمد بھائی یہ سرخ لفظ ایسے ہی ہونا چاہیے۔۔ یا یہاں "وہ" آئے گا۔۔۔ ؟

بہت عمدہ انتخاب۔۔ زبردست

شکریہ ۔۔۔۔!

یہ دائیں ہاتھ کی تیزی یا بائیں ہاتھ کی غفلت ہے کہ"وہ" کا لفظ "ہو" بن گیا۔ :)

محمد خلیل الرحمٰن بھائی سے توجہ کی درخواست ہے۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہم میں کیا سُرخاب کے پر لگے ہیں، ہم بھی وہی جھکی، ڈھیٹ اور اپنی بات پر اڑ جانے والے پڑھے لکھے جاہل ہیں۔ :)
"سرخاب کے پر" فطرت کو بدلتے ہیں کیا ;)
اور"وہی" والی خوب کہیں۔۔۔ :p اب کنایہ کس طرف ہے۔۔۔ کبھی راویان طرح دار پس واقعہ بھی تو دیکھتے :laugh::laugh:
 
Top