سید لبید غزنوی
محفلین
واہ واہ کیا بات ہے شاعری بھی اور دھلائی بھی ایک ساتھ۔۔۔بقولِ شاعر
خطاوار سمجھے گی 'بیوی' تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے
واہ واہ کیا بات ہے شاعری بھی اور دھلائی بھی ایک ساتھ۔۔۔بقولِ شاعر
خطاوار سمجھے گی 'بیوی' تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے
جی ہاں۔۔۔واہ واہ کیا بات ہے شاعری بھی اور دھلائی بھی ایک ساتھ۔۔۔
جتنی وضاحت یہاں دے رہے ہیں، اس سے زیادہ ہی وہاں دیتے ہوں گے۔جی ہاں۔۔۔
ذرا بچ کے۔۔۔
اب آپ کی باری بھی آئی کہ آئی!!!
غیروں کے آگے اتنی وضاحتیں دینے پر خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ اپنوں کے تو پاؤں پڑجاتے ہوں گے!!!جتنی وضاحت یہاں دے رہے ہیں، اس سے زیادہ ہی وہاں دیتے ہوں گے۔
فکر مت کریں وہاں باری کبھی نہیں آئے گی ۔۔۔جی ہاں۔۔۔
ذرا بچ کے۔۔۔
اب آپ کی باری بھی آئی کہ آئی!!!
جہاں رشتے بہت مضبوط ہوتے ہیں وہاں وضاحتیں نہیں دینی پڑتیں۔۔اس بات سے مجھے رب کریم نے بے نیاز کر دیا ہے ۔۔(لالہ جی ۔۔آہو۔۔)جتنی وضاحت یہاں دے رہے ہیں، اس سے زیادہ ہی وہاں دیتے ہوں گے۔
اپنوں کے پاؤں نہیں انہیں گلے سے لگا کر منایا جاتاہے ۔۔دو میٹھے بول ۔۔۔اور پھر سب کچھ ٹھیک۔۔ہاں جی۔۔غیروں کے آگے اتنی وضاحتیں دینے پر خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ اپنوں کے تو پاؤں پڑجاتے ہوں گے!!!
اپنوں کے پاؤں نہیں انہیں گلے سے لگا کر منایا جاتاہے ۔۔دو میٹھے بول ۔۔۔اور پھر سب کچھ ٹھیک۔۔ہاں جی۔۔
شادی کروا لئی جے کے ہجے محروم ای جے۔۔؟
اسی لیے تو کہتے ہیں راہ پیا جانے تے واہ پیا جانے ۔۔۔خوب کہا دل پے کیا گزرتی ہے یہ ایک پروگرامر ہی سمجھ سکتاہے ۔۔اوپر پہلے مراسلے میں جس پروجیکٹ کا ذکر کیا ہے کل اسی سے متعلق ایک اور حیران کن واقعہ پیش آیا۔ ہمارے کراچی آفس میں ہر پروجیکٹ کے لئے VMs بنی ہوئی ہیں۔ جس وی ایم پر خاکسار تمام کام کررہا تھا پرسوں ہمارے نیٹ ورک ایڈمن سے اس کی اسنیپ بناتے ہوئے کچھ گڑ بڑ ہوگئی جس کی وجہ سے وی ایم کریش ہوگئی۔ اب ایک نئی وی ایم پر TFS سے سارا کوڈ اٹھایا۔ جب run کیا تو ہوم پیج کے تمام مینوز ڈسٹربڈ تھے۔ پورا ہوم پیج ہی ان مینوز کی وجہ سے بگڑ گیا تھا۔ خاکسار نے کوئی توجہ نہ دی کہ نئی ویم پر شئیر پوائنٹ کا پرانا بیک ایپ ہے تو سی ایس ایس کی فائلز کا مسئلہ ہوگا۔ اور جو کام آیا ہوا تھا وہ کرکے build بنا کر بھیج دی۔ اب جب وہاں بلڈ انسٹال ہوئی تو وہاں بھی ہوم پیج ایسا ہی بگڑا ہوا آنے لگا۔ بڑی حیرت ہوئی کہ وہاں تو یہ مسئلہ نہیں آنا چاہئے تھا۔ اس سے یہ اندازہ ہوا کہ مینوز کے کوڈ میں کوئی مسئلہ ہوگا۔ لیکن کوڈ تو سارا TFS سے اٹھایا تھا۔ اور وہاں سارا اپ ڈیٹ کوڈ رکھا تھا۔ اس لئے بہت پریشانی ہوئی کہ مسئلہ کہاں ہے۔ کچھ تشخیص کرنے سے پتہ لگا کہ مینوز کے کوڈ میں جو nested repeaters لگے ہوئے ہیں وہ غلط html جنریٹ کررہے ہیں۔ وہ <li> کا پہلا ٹیگ تو ٹھیک جگہ پر جنریٹ کررہے تھے لیکن باقی کے تمام ٹیگ <ul> سے باہر پھینک رہے تھے جس کی وجہ سے پورا پیج خراب ہورہا تھا۔ اب وہ کوڈ چیک کیا تو وہ بالکل ٹھیک تھا۔ دماغ گھوم کر رہ گیا کہ کوڈ تو ٹھیک لکھا ہوا ہے اور ایک دن پہلے تک ٹھیک کام کررہا تھا اب اچانک کیا ہوگیا ہے۔ آدھا دن اس مسئلے کی جڑ پکڑنے میں ضائع کیا۔ کلائنٹ کی طرف سے بار بار کال آرہی تھی کہ بھائی جلدی کرو ادھر یہ ٹینشن کہ کروں تو کیا کروں کچھ سمجھ بھی تو آئے۔ بہت مغز ماری کے بعد کوڈ میں ایک لائن پر شک ہوا کہ یہ لائن گذشتہ ہفتے شامل کی تھی کہیں اس کی وجہ سے مسئلہ نہ ہو۔ حالانکہ وہ لائن شامل ہونے کے بعد سے بھی تمام کوڈ تھیک کام کررہا تھا۔ لیکن جب کوئی حل دماغ میں نہ آرہا ہو تو پھر ایسے ہی اوٹ پٹانگ چیزیں چیک کرکر کے دیکھنی پڑتی ہیں۔ بہرحال اس لائن کو comment کیا اور پرانی لائن کو بحال کرکے run کیا تو پیج ٹھیک ہوگیا۔ بڑی حیرت ہوئی کہ یہ لائن اگر خراب تھی تو پہلے کیوں مسئلہ نہیں آیا۔ اس چیز کو پکڑنے کے لئے کہ وہ لائن دوبارہ ایکٹو کی اور پرانی لائن کو ہٹایا اور اس امید پر ڈی بگ لگا کر بیٹھ گئے کہ اب چیک کریں کہ اس لائن میں کہاں مسئلہ ہے۔ لیکن اب جب دوبارہ رن کیا تو پھر پیج بالکل ٹھیک ڈسپلے ہوگیا۔ بڑی حیرت ہوئی کہ مسئلہ کیا تھا۔ایک لائن ختم کرکے واپس شامل کرنا ایسے ہی ہے جیسے کچھ نہ کیا ہو۔ آدھے سے زیادہ دن اس مسئلے میں خرچ ہوگیا اور آخر میں بظاہر کچھ تبدیل کئے بغیر مسئلہ ٹھیک ہوگیا۔ اس طرح کے نان ایشوز پر جب وقت ضائع ہوتا ہے اور وہ ایسے موقع پر کہ جب اچھا خاصا کام کرنے کو آیا ہوا ہو تو پھر ایک پروگرامر کے دل پر کیا گزرتی ہے وہ ایک پروگرامر ہی سمجھ سکتا ہے۔
اور وضاحت درکار ہے؟
پھنسا لیں ان کو بھی وضاحت کے جال میں ۔۔۔کہ جب سے ان جال کی تاروں سے الجھا ہوں رات ہی کیا دن میں بھی تارے نظر آتے ہیں۔۔ہا ہا ہاہاہاہہہہاور وضاحت درکار ہے؟
اور وضاحت درکار ہے؟
پھنسا لیں ان کو بھی وضاحت کے جال میں ۔۔۔کہ جب سے ان جال کی تاروں سے الجھا ہوں رات ہی کیا دن میں بھی تارے نظر آتے ہیں۔۔ہا ہا ہاہاہاہہہہ
شکلاں نال کم نیں چلنا ہن دیو وضاحت۔۔
ہمیں نہیں معلوم تھا کہ ہمارے معصوم سے مراسلے سے اتنا پوشیدہ راز افشا ہوگا!!!شکلاں نال کم نیں چلنا ہن دیو وضاحت۔۔