امجد اسلام امجد کبھی کبھی - امجد اسلام امجد

فاتح

لائبریرین
ویک اینڈ = آخرِ ہفتہ، اختتامِ ہفتہ
فرنگی دخیلات کے اردو معادلات تجویز کرنا میری دوستانہ ذمہ داری ہے۔ استعمال کرنا یا نہ کرنا یا بالکل نظرانداز کر دینا آپ کی صواب دید پر ہے۔
دخیلات و معادلات کس زبان کے الفاظ ہیں؟
 
صائمہ شاہ

محفلین
کبھی کبھی ان حبس بھری راتوں میں
جب
سب آوازیں سو جاتی ہیں
آدھی نیند کی گھائل سی مدہوشی میں
اک خواب انوکھا جاگتا ہے!
میں دیکھتا ہوں
گرد کی اس چادر سے اُدھر
(جو میرے اُس کے بیچ تنی ہے)
وہ بھی تنہا جاگ رہا ہے۔
حیرت زدہ کی ریٹنگ کے ساتھ
آپ اور شاعری ؟؟؟
 
جاسمن

لائبریرین
ویک اینڈ = آخرِ ہفتہ، اختتامِ ہفتہ
فرنگی دخیلات کے اردو معادلات تجویز کرنا میری دوستانہ ذمہ داری ہے۔ استعمال کرنا یا نہ کرنا یا بالکل نظرانداز کر دینا آپ کی صواب دید پر ہے۔
ہیں!!!حسان خان کہیں اور بھی نظر آتے ہیں!!یا حیرت!
 
Top