لاریب مرزا
محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید
اس نیکی کی تاریخ بڑی خطرناک چنی آپ نے ۔ ۔ ۔ پھر بھی خوش آمدید ۔ ۔ ۔لیکن کبھی اکاؤنٹ بنانے کی نیکی نہیں کر سکے تھے، آج کر ہی ڈالی۔
خُوش آمدید ۔ ۔ مجھے بھی اینڈرائیڈ اور آئی فون ایپلیکیشن ڈیویلپمنٹ سے کافی شُغف ہے، مشورہ دیں کہ کہاں سے شروع کیا جائے؟
بہت بہت اور بہت زیادہ شکریہ۔۔۔۔ اگر کوئی اچھی کتاب کا لنک عنایت کردیں جس سے میں شروعات کرسکوں تو سونے پر سہاگہ ہوجائے گا۔ والسلاممحترم، اینڈرائیڈ کے لئے پہلے جاوا کا بنیادی علم، اوبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ کے اصول، کلاسسز، اوبجیکٹ وغیرہ اور پھر جب جاوا پر کچھ حد تک عبور ہو جائے تو اینڈرائیڈ کی ابتدائی مشقیں کیجئے۔ اور یہ ذہن میں رکھئے کہ یہ سب کچھ بتدریج ہوتا ہے۔ راتوں کی نیندیں بھی خراب ہوتی ہیں۔ پریشان نہیں ہونا، مستقل اس کے پیچھے لگے رہنا ہے۔