کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس طرح کا مفہوم ادا کرنے کے لیے ’’ دائرہ کار ‘‘ لفظ چل سکتا ہے ؟ یعنی

یہ ’’ کینوس ‘‘ کس زبان کا لفظ ہے ؟
توجہ کے لیے بہت نوازش ۔
ذاتی طور پر میری یہ رائے ہے کہ "دائرہ کار" کینوس کو مفہوم مکمل طور پر ادا نہیں کرتا۔۔۔۔ لیکن اگر "چل سکتا" یعنی بات گزارہ کی ہے تو۔۔۔۔۔

کینوس کو دائرہ کار بھی کہہ سکتے ہیں، کہ کافی لچکدار لفظ ہے :)
جی بچپن میں جمناسٹک کھیلتا رہا ہوگا۔۔۔۔ :D :p میں نے خود دیکھا ہے اس لفظ کو۔۔۔ کبھی "کار" تو کبھی "دار" دونوں کے ساتھ لٹک جاتا ہے۔۔۔۔ :p
 
Top