کبھی کبھی

ملائکہ

محفلین
میں نے یہ فلم دبئی میں دیکھی تھی اور ملائکہ اپ اس مو وی کا پپو کین ڈاس گانہ پوسٹ کرتی ناں تو ثھیک تھا:grin::grin::grin::grin:

مجے تو حیرت ہورہی ہے کہ یہاں کے غزلیں سننے والے لوگوں نے اس گانے کی تعریف کردی ورنہ تو مجھے لگا تھا کہ میری شامت آجائے گی۔ :laugh::laugh::laugh: اور تم کہتی ہو کہ پپو کانٹ ڈانس پوسٹ کردیتی
 

محسن حجازی

محفلین
اس عہد جدید کا یہ المیہ ہے فراز
سب ہوتے ہوئے بھی پپو کانٹ ڈانس

:grin:

مرک صاحبہ آپ سرمائی نیند سے کب جاگیں؟ :grin:
جب کہ اب تو سنتے ہیں کہ وقت ہو چلا سونے کا :grin:
 

تعبیر

محفلین
ظالموں فراز کا ہارٹ اٹیک کروا دیا نا آخر۔ ہی ہی ہی

پپو کانٹ ڈانس کو سن کر مجھے اکثر اپنے پپو ممبر یاد اجاتے ہیں اور میرا دل کرتا ہے ان سے کہوں کہ اپ اتنے مشہور ہو گئے کہ آپ پر گانا بھی بن گیا ہے اور ساتھ ہی یہ پوچھوں کہ ان مین سے کون کون سی بات صحیح ہے
 

محسن حجازی

محفلین
موسم گرما میں سرمائی نیند؟ ایں چہ چکر است؟ :grin:
سرمائی نیند hibernation کو کہتے ہیں اور اس کا وقت تو اب شروع ہورہا ہے :grin:
 
فراز تم سے ملنے کی کیا جستجو کریں
"طبیعت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں"


لیکن بے چارے نے پتا نہیں کن ڈاکٹرز سے رجوع کرلیا تھا، گزر گیا دنیا سے۔ :(
 
Top