pacifier پسند آیا۔
تصویر شیئر کرنے کا شکریہ۔
صحیح فرمایا جناب۔۔۔جیہ اب ان کی بیٹی ماشاء اللہ تین ماہ سے زیادہ کی ہے۔
pacifier پسند آیا۔
تصویر شیئر کرنے کا شکریہ۔
مغل صاحب بہت خوب۔ بہت پیاری تصویر ہے آپ کی ذرا چوسنی ہٹائیے گا چہرہ صحیح نہیں دکھ رہا کسی زمانے میں میں نے بھی اپنی تصویر یہاں شیئر کی تھی۔ اس پر بھی خوب لے دے ہوئی تھی۔ ابھی ڈھونڈ کر یہیں پیش کرتا ہوں۔
خوب مغل صاحب، تازہ تصویر بھی عنایت ہو جائے تو کیا کہنے
355 ماہ اور 8 دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔