قرۃالعین اعوان
لائبریرین
کوئی شک نہیں!ہے نا عینی
کوئی شک نہیں!ہے نا عینی
شکریہ!بہت خوب!
ہر بار ہی لطف دینے والی نظموں میں سے ہے یہ
تشکّر شیئر کرنے کا
بہت خوش رہیں
شکریہ!واہ، بہت ہی خوبصورت نظم۔ شئیر کرنے کے لئے بہت شکریہ عینی۔
اب یہ تو مدیحہ اور عینی ہی بتائیں گی'کبھی' اور 'تھے' کا کیا مطلب ہے؟
ایک تو آپ خواتین فٹافٹ ہی ایک کونسل سی بنالیتی ہیں۔اب یہ تو مدیحہ اور عینی ہی بتائیں گی
یہ کیا ہے جس کی پردہ داری ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مجھ سے بھی شئیر کریں ناکوئی شک نہیں!
مجھے بھی دکھائیں نا میں نے بہت دیر سے نہیں دیکھابس دیکھ لیا جناب
اچھا !!!مجھے بھی دکھائیں نا میں نے بہت دیر سے نہیں دیکھا
اس حساب سے تو میرا زیادہ حق بنتا ہے کہ میں نے کبھی بھی نہیں دیکھا!مجھے بھی دکھائیں نا میں نے بہت دیر سے نہیں دیکھا
ویسے باے دا وے کیا دیکھنے دیکھانے کی بات ھو رہی ہے؟؟؟؟اس حساب سے تو میرا زیادہ حق بنتا ہے کہ میں نے کبھی بھی نہیں دیکھا!
ہمیں پتا چلا تو آپ کو ضرور بتائیں گے مگر پہلے پتا تو چلے۔ویسے باے دا وے کیا دیکھنے دیکھانے کی بات ھو رہی ہے؟؟؟؟
کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے باے دا وے کیا دیکھنے دیکھانے کی بات ھو رہی ہے؟؟؟؟
امید پہ دنیا قایم ہےہمیں پتا چلا تو آپ کو ضرور بتائیں گے مگر پہلے پتا تو چلے۔
جی بالکل۔امید پہ دنیا قایم ہے
حسن وہ حسن کبھی جس کی حقیقت نہ کھلے -کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بڑے آرام سے مان لیا آپ نے تو ۔۔۔۔۔۔ شکر ہے ورنہ ہمیں دلایل دینے پڑتے ۔۔۔کہ یوں ھے یوں ھےجی بالکل۔
مدیحہحسن وہ حسن کبھی جس کی حقیقت نہ کھلے -
رنگ وہ رنگ جو ہر رنگ میں شامل ہوجائے۔
ہم تو ماننے والوں میں سے ہی ہیں۔ دلائل کی ضرورت تو انہیں ہوتی ہے جنہیں کوئی شک و شبہ ہو۔بڑے آرام سے مان لیا آپ نے تو ۔۔۔ ۔۔۔ شکر ہے ورنہ ہمیں دلایل دینے پڑتے ۔۔۔ کہ یوں ھے یوں ھے
بیٹا، تم ابھی گھر جا کر سو جاؤ کیونکہ ابھی تک یہ طے نہیں ہوا کہ ہم نے دیکھنا کیا ہے۔مدیحہ آپی
کیا دیکھنا ہے مجھے بھی دکھائیں ناں