راشد اشرف
محفلین
کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا
پاک و بھارت کی اردو کی کمیاب موضوعاتی کتابیں
تحقیق، خودنوشت، سفرنامہ، شخصی خاکہ و دیگر اصناف ادب پر مبنی کتب
ریسرچ اسکالرز اور عام قارئین کے لیے تحفہ
www.kitaabistan.com
ابتدائی طور پر مختلف اصناف ادب کی تقریبا" 100 کتابیں درج ذیل کیٹگریز میں اپ لوڈ کی جاچکی ہیں:
ناول
خوردنوشت / شخصیت
سفرنامہ، رپورتاژ
خاکہ، تذکرہ
تحقیق
ادب الاطفال- ناول
ادب الاطفال- کتابیں، مقالے
شکاریات
خطوط کے مجموعے
افسانے
فلم آرٹ موسیقی
کلاسک ادب
مزاح
شاعری
رسائل و جرائد اور ان سے انتخاب
متفرقات
گوشہ مشفق خواجہ
اردو زبان سے لگاؤ رکھنے والے چند پرخلوص احباب کے تعاون سےاسکیننگ منصوبے کے تحت پیش کردہ یہ کتابیں پی ڈی ایف فارمیٹ میں دستیاب ہیں جن کا بہ آسانی پرنٹ آؤٹ لیا جاسکتا ہے۔ تمام پڑھے لکھے سنجیدہ احباب سے یہ درخواست کی جاتی ہے کہ براہ کرم ان کتابوں کو استفادے کے لیے ضرور ڈاؤن لوڈ کیجیے مگر کسی دوسری جگہ اپنے نام سے اپ لوڈ کرنے سے گریز کیجیے۔ امید ہے کہ آپ ہماری درخواست کو درخور اعتنا جانیں گے۔ یہاں موجود کتابوں کو بطور حوالہ کسی بھی استعمال کرنے کی صورت میں کتابستان ڈاٹ کام کا حوالہ ضرور دیجیے۔
کتابستان ڈاٹ کام ایک غیر تجارتی منصوبہ ہے البتہ ہم کتابوں کے حصول اور دیگر ضروری مراحل میں مالی معاونت کو بخوشی خوش آمدید کہیں گے۔ ہم اس بات کی کوشش کررہے ہیں کہ افراد کے نجی کتب خانوں کو بھی اپنی تحویل میں لے کر ان میں موجود کتابوں کو اسکین کیا جائے۔ اس سلسلے میں حال ہی میں کراچی کی ایک علمی و ادبی شخصیت نے تین ہزار کتب پر مبنی اپنا کتب خانہ ہمیں بطور عطیہ اسکیننگ کے لیے عنایت کیا ہے۔
ہم کتابستان ڈاٹ کام پر آپ کے لیے معیاری کتابیں مہیا کرنے میں کوشاں ہیں۔ سستے اور بازاری موضوعات مثلا گھٹیا ناول، سستے رومانی موضوعات وغیرہ ہمارے دائرہ کار میں شامل نہیں ہیں۔ ہم خالصتا اردو ادب کے فروغ کے لیے کام کررہے ہیں۔
کتابستان کا آئندہ منصوبہ:
کتابستان کا خصوصی تحفہ : گوشہ مشفق خواجہ جس میں مشفق خواجہ کے کالم، ان پر رسائل کے گوشے اور خطوط کے مجموعے شامل ہیں۔
مذکورہ گوشے کی کتابیں جلد پیش کی جائیں گی۔
Today, one can find a wide range of Urdu books online. Accessing them is very easy and they can also be downloaded for later reading. Because of this convenience and comfort, eBooks are replacing traditional books at a fast pace. Many people now carry around their libraries in their smartphones or laptops.
Kitabistsan's aim is to provide a wide range of Urdu books of URDU in various categories for free. We hope to benefit both common reader and research scholar by bringing books that are otherwise not easy to find in the electronic form online.