نیرنگ خیال
لائبریرین
آپ بےقاعدہ محفلین ہیں۔ہم بھی باقاعدہ محفلیں ہیں۔
آپ بےقاعدہ محفلین ہیں۔ہم بھی باقاعدہ محفلیں ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔۔۔ میرے پاس کتابی شکل میں موجود ہے۔۔۔۔ پی ڈی ایف سے ایک پورٹیبلیٹی آجاتی ہے۔تاریخ ابن خلدون مکمل کتاب مع ترجمہ درج ذیل لنک پردستیاب ہے
اہلِ ذوق وطلب لوگ استفادہ کرسکتے ہیں!
http://kitabosunnat.com/kutub-library/tareekh-ibne-khalidoon-qabal-az-islamtareekh-ul-inbiya
آپ کی کاوش قابل تعریف ہے راشد
بہت عمدہ کام ہے۔ مبارکباد قبول کیجئے۔
شناختی عکس سے ہی عیاں ہےکہ آپ کس قدرپڑھاکوہوں گے ،کتابیں موجود کیا اب توکتابیں ریٹارمنٹ مانگ رہی ہوں گیمیرے پاس کتابی شکل میں موجود ہے
اس کاتوپتہ نہیں مگرشوبازی اوربرہم بازی خوب چمکتی ہےپی ڈی ایف سے ایک پورٹیبلیٹی آجاتی ہے۔
بھلا وہ کیسے؟آپ بےقاعدہ محفلین ہیں۔
بڑے افسوس کی بات ہے کہ آپ نے ہم کو ایسا کتابی کیڑا سمجھا جس کی تعریف "پطرس" نے "کنہیا لالپوری" سے بیان کی تھی۔شناختی عکس سے ہی عیاں ہےکہ آپ کس قدرپڑھاکوہوں گے ،کتابیں موجود کیا اب توکتابیں ریٹارمنٹ مانگ رہی ہوں گی
اس کاتوپتہ نہیں مگرشوبازی اوربرہم بازی خوب چمکتی ہے
یہ کوئی پانی پوری کی طرح بلاچیز ہےکنہیا لالپوری"
یہ دیکھیے۔یہ کوئی پانی پوری کی طرح بلاچیز ہے
کیوں بتلائیں۔۔۔بھلا وہ کیسے؟
راشد صاحب اپنے اس جملے کی تھوڑی وضاحت اگر کر سکیں۔کراچی کی لائبریریوں میں اب کتابوں کی جگہ نہیں رہی ہے۔
راشد صاحب اپنے اس جملے کی تھوڑی وضاحت اگر کر سکیں۔
میں سمجھا کہ شاید اب لائبریریاں ختم کر کے کوئی اور "منفعت بخش" کام شروع ہونے لگا ہے۔ شکریہ وضاحت کا۔۔۔۔مزید کا لفظ رہ گیا
میں سمجھا کہ شاید اب لائبریریاں ختم کر کے کوئی اور "منفعت بخش" کام شروع ہونے لگا ہے۔ شکریہ وضاحت کا۔۔۔۔
میں سمجھا کہ شاید اب لائبریریاں ختم کر کے کوئی اور "منفعت بخش" کام شروع ہونے لگا ہے۔ شکریہ وضاحت کا۔۔۔۔
جی میرا خیال ہے کہ آپ ہی کے توسط سے وہ جواز پہلے بھی نظروں سے گزرا ہے۔ اس وقت بھی دکھ ہوا تھا۔ اور اسی کے پس منظر میں میں یہ سمجھا تھا کہ لو جی۔۔۔۔ گئی کراچی کی لائبریریاں۔اس سلسلے میں ڈاکٹر معین الدین عقیل کا وہ کتابچہ پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے جس میں انہوں نے اپنی 28 ہزار کتابین جاپان یونیورسٹی کو دینے کے جواز میں تفصیل سے لکھا ہے۔ اس کا ایک طویل اقتباس میں نے اسکیننگ منصوبے والی پوسٹ میں شامل کیا تھا
اس سلسلے میں ڈاکٹر معین الدین عقیل کا وہ کتابچہ پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے جس میں انہوں نے اپنی 28 ہزار کتابین جاپان یونیورسٹی کو دینے کے جواز میں تفصیل سے لکھا ہے۔ اس کا ایک طویل اقتباس میں نے اسکیننگ منصوبے والی پوسٹ میں شامل کیا تھا
آپ کو مزید زیر بار نہیں کرنا چاھتا، لیکن وہ پورا کتابچہ اسکین ھو جاے تو کیا ہی خوب ھو-