کسی دانا نے کتابوں کی3 اقسام بیان کی تھیں :
1 وہ جنہیں صرف سونگھا جاتا ہے
2 وہ جنہیں چکھا جاتا ہے اور
3 وہ جنہیں چبایا جاتا ہے۔
مگر ہمارے ملک میں صرف کتابوں کی ایک ہی قسم پائی جاتی ہے وہ کتابیں جنہیں صرف سجایا جاتا ہے۔
اور بد قسمتی سے اللہ کی کتاب بھی اسی زمرے میں شامل ہے
مطبل ٹائٹل دیکھ کرسمجھ لینا سونگھاجانا تمثیل ہے چولیات کی1 وہ جنہیں صرف سونگھا جاتا ہے
یعنی سرسری یا عنوانات وکچھ پڑھ کرسایڈ پرکردینا۔2 وہ جنہیں چکھا جاتا ہے اور
پڑھنے کے بعد دوبارہ پڑھنے کوسمجھنے جی بے چین ہو3 وہ جنہیں چبایا جاتا ہے۔
امید ہے کچھ نہ کچھ توسمجھ آہی گئی ہوگی نہیں تومجھے ہی آجائے گیسمجھ نہیں آئی