کتابیں، مطالعہ اور شوق

باباجی

محفلین
واقعی ملائکہ نے ٹھیک کہاہے کہ مطالعہ کی عادت پڑ جائے تو ساری عمر نہیں جاتی
میری خود یہ عادت ہے
بلکہ میرے اکثر کزنز تو یہ کہہ کر مجھے اپنے گھر بلاتے ہیں کہ یار نئی کتاب لایا ہوں
گھر پہ چکر لگا ملاقات بھی کریں گے اور تم کتاب لے جانا پڑھنے کے لیئے
پھر میں جاتا ہوں :)
 
Top