میں تو عرض کروں گی کہ اگر اُپ نے کوئی عمدہ کتاب پڑھنی ہے تو جھوٹے روپ کے درشن پڑھیے۔راجہ انور کی یونیورسٹی لائف اور اُن محبت کو لکھے گئے خطوط پر مبنی یہ کتاب ایسی ہے کہ آپ یقین جانیے آپ نے پہلے نہ پڑھی ہوگی۔
خوش آمدید گلاں۔ اپنا تعارف تو دیں۔ پاکستان میں کہاں رہتی ہیں۔
ویسے اس فورم میں پوسٹ کی جانے والی کتابوں پر تبصرے کئے جاتے ہیں۔ عام ھالات میں کسی اور کو پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔