آپ کوکتا بیں پڑھنا مزاحیہ کیوں لگتا ہے؟ انجانا؟مجھے بگ برادر ،آرتھو پیڈک سرج ڈاکٹر خالد جمیل کی کچھ کُتب چاہیں پہلے مجھے تیسرا جنم چاہیے یہ پڑھ کر دوسری مانگوں گا ۔شکریہ
جی؟@ٖٖقیصرانی
مسئلے کا حل بتایں؟
یہ ڈاکٹر صاحب کہاں ہوتے ہیں؟مسئلے کا حل بتایں؟
پھر تو کسی پاکستانی رکن سے رابطہ کریں کیونکہ میں بہت دور ہوں
آپ تو محفل سے بھی زیادہ پرانے ہیں جناباگر اردو محفل کی اتنی بڑی اور پرانی لائیبریری سے کتاب نہ ملی تو کیا مجھے دھرنے کا حق حاصل ہے۔؟
تو پھر آپ بھی رکن بن جائیے لائبریری کےآپ لائبریرین ہیں مجھے لگا یہ انٹرنیشنل لائبیری ہو گی؟
ثبوتآپ تو محفل سے بھی زیادہ پرانے ہیں جناب
یہ میرے بس کا روگ نہیںتو پھر آپ بھی رکن بن جائیے لائبریری کے
محفل 2005 میں پیدا ہوئی اور آپ؟
رمضان میں بھی جھوٹ؟
مطلب کل کی ہی بات لگتی ہے گھر والوں کورمضان میں بھی جھوٹ؟
اب بات کو گھمائیے مت، گھر والوں کی بات جھوٹ پکڑے جانے کے بعد کہی ہےمطلب کل کی ہی بات لگتی ہے گھر والوں کو