آپ نے بالکل درست فرمایا، کہ سنی طبقہ ان سنتوں کی کتابوں پر کامل ایمان رکھتا ہے بلکہ انہی کہانیوں کی کتابوں سے قرآن حکیم کو غلط ثابت کرتا رہا ہے اور یہ بھی بالکل درست ہے کہ یہ صدیوں سے رائج ہے ، اسی لئے یہ لوگ اپنے آپ کو سنی کہتے اور کہلاتے ہیں ، مسلمان بالقرآن نہیں
مجھے خوشی ہے کہ آپ نے یہ سب کچھ صاف صاف دودھ کا دودھ پانی کا پانی کردیا۔
انہی کہانیوں کی کتب سے جب کوئی غیر مسلم ، مکمل لاقتباسات لے کر چھاپتا ہے تو پھر اس پر اتنا غصہ کیوں؟ کتنے قتل انہی کتب سے لئے گئے اقتباسات کی وجہ سے ہوئے ہیں ؟
شرم تم کو مگر نیہں آتی؟
سارا گناہ اور جرم اپنے سر لینے کے لئے تیار ہوجاؤ تو۔۔ اگر پسند ہو تو رسول اکرم اور ازواج محترم کی بے عزتی اور رسوائی پر مبنی کہانیوں کا ریفرنس ان ہی کتب سے فراہم کروں؟
والسلام