دیکھا نہیں کبھی شاید ہوآن لائن میسر ہے کچھ؟
یہ آیت ہے:-میں نے ایک حدیث پڑھی تھی جس کا مفہوم ہے کہ جب ہم مسلمانوں کا اختلاف کسی بات پر ہوجائے تو اس کو اللہ کی طرف لوٹاؤ
اگر وہاں نہ ملے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لوٹاؤ۔
فرحت کیانی باقی فہرست کا انتظار رہے گا۔بہت سی کتب ہیں. بچپن میں لوئیزا مے ایلکاٹ کی Little Women پڑهی تهی جس کے کردار ابهی بهی میرے ساته رہتے ہیں.
آواز دوست سے میں نے معلوم نہیں کیا کیا جانا اور سیکها. اب بهی کبهی اس کا کوئی صفحہ کهولوں تو کچه نیا مل جاتا ہے.
ایلس ان ونڈر لینڈ نے بهی مجهے بہت متاثر کیا تها. بلکہ بچپن میں بهی اور اب عملی زندگی میں آ کر بهی مجهے اکثر اپنا آپ ایلس جیسی صورتحال سے گزرتا محسوس ہوتا ہے. ہرنئے روز اور ہر نئے قدم پر کچه نیا اور غیر متوقع دیکهنے کو ملتا ہے.
اس کے علاوہ بهی ایک طویل فہرست ہے جو بشرط زندگی اور دستیابی وقت لکهنا چاہوں گی.
یہ مارک ٹوین بڑا "مزاخیہ" آدمی تھا احمد بھائی، مدتوں پہلے ہم جیسوں پہ چوٹ کر گیا
یہ مارک ٹوین بڑا "مزاخیہ" آدمی تھا احمد بھائی، مدتوں پہلے ہم جیسوں پہ چوٹ کر گیا
سسپنس بھی کسی زمانے میں بہت مقبول ہوتاتھاارے یہاں تو ہماری ساری کی ساری پسندیدہ کتابوں کی فہرست لگ چکی ہے، یار لوگوں نے تو آنکھ مچولی اور بچوں کے باغ کو بھی نہ چھوڑا کہ ہم وہی لکھ دیتے، چلیں ایک نام کسی نے نہیں لکھا جو کتاب کے زمرے میں تو اس طرح نہیں آتا مگر ہمارا اسکا چولی دامن کا ساتھ ہے کیونکہ ٹارزن کی کہانیاں پڑھنے کےزمانے میں ہی ہمیں اسکا چسکا لگ چکا تھا یہ ہے جاسوسی ڈائجسٹ ارے یاد آیا اس مہینے کا جاسوسی ابھی تک پورا نہیں پڑھا۔ اب تو دوائی کی طرح پڑھنا پڑتا ہے ٹائم پہ کیونکہ موصوفہ اس کو اپنی واحد سوکن جو سمجھتی ہیں
عمران سیریز واقعی ہی لاجواب چیز ہے۔ارے عمران کے بارے میں کچھ نہ لکھوں تو زیادتی ہے بس اتنا کے ابھی بھی موبائل میں دس پندرہ پی ڈی ایف پڑے ہوئے ہیں علی عمران ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن کے
ایک اور بات جن جن بھائیوں نے کتابوں کی فہرستیں لکھی ہیں وہ اگر ممکن ہو تو ان کے ڈاون لوڈ لنک بھی دیتے جائیں۔ اب تو موبائل ریڈنگ ہی ہوتی ہے اور ساری کی ساری ای بکس مل جائیں تو کیا کہنے
لیکن یہ تو ہم نے اپنی صفائی پیش کرنے کےلئے لگایا تھا کہ اتنا بڑا آدمی کہہ رہا ہے تو اُس کی بات کو مزید وزن دار بنانے کے لئے ہم نے خود پر تجربہ کرکے دیکھا۔ اور موصوف کو درست پایا۔
سکربڈ ٹرائی کیجئےارے عمران کے بارے میں کچھ نہ لکھوں تو زیادتی ہے بس اتنا کے ابھی بھی موبائل میں دس پندرہ پی ڈی ایف پڑے ہوئے ہیں علی عمران ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن کے
ایک اور بات جن جن بھائیوں نے کتابوں کی فہرستیں لکھی ہیں وہ اگر ممکن ہو تو ان کے ڈاون لوڈ لنک بھی دیتے جائیں۔ اب تو موبائل ریڈنگ ہی ہوتی ہے اور ساری کی ساری ای بکس مل جائیں تو کیا کہنے
فضل الرحمان کا اسلام تو 1979 سے اب تک بہت بدل گیا ہےسوال کچھ مشکل ہے مگر کوشش کرتا ہوں۔
فکشن میں چارلس ڈکنز اور آئیزک ایسموو بلکہ شاید کافی سائنس فکشن۔
مذہب پر فضل الرحمان کی اسلام اور پاسکل بویر کی Religion Explained
ٹیلر برانچ کی سول رائٹس موومنٹ پر تین کتب اور جیمز میکفرسن کی امریکی سول وار پر Battle Cry of Freedom
مہنگا ہے حضورسکربڈ ٹرائی کیجئے
اگر آپ کے پاس کوئی کتاب ہے، تو آپ اسے اپ لوڈ کر دیں۔ میں نے اسی طرح کاپی رائٹ فری چند کتب اپ لوڈ کی تھیں (بشمول میرے اپنے تراجم) اور اس کے بدلے مجھے آن لائن پڑھنے کو بہت کچھ مل جاتا ہے اور اینڈرائڈ پر ایپ انسٹال کیا ہے تو ان کی اکثریت سیو بھی کر سکتا ہوں اپنیے فون یا ٹیبلٹ پرمہنگا ہے حضور