اتنے کتب خانے شاید حملہ آوروں نے نہیں مٹائے ہوں گے ، جتنے ہماری علم دشمنی نے مٹا ڈالے ۔ نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ وبو میں خرد کھوئی گئی ہے چارسو میں