کتنے بلیڈ؟

ریزر میں کتنے بلیڈ پسند کرتے ہیں؟

  • 1

    Votes: 0 0.0%
  • 2

    Votes: 4 22.2%
  • 3

    Votes: 7 38.9%
  • 4

    Votes: 0 0.0%
  • 5

    Votes: 1 5.6%
  • الیکٹرک شیور

    Votes: 4 22.2%
  • کوئی نہیں

    Votes: 1 5.6%
  • استرا

    Votes: 1 5.6%

  • Total voters
    18

زیک

مسافر
آج صبح شیو کر رہا تھا تو خیال آیا کہ ایک زمانے میں جب میں نے شیو کرنا شروع کی تو ریزر میں صرف ایک بلیڈ ہوتا تھا۔ پھر کافی عرصہ دو بلیڈ والے ریزر سے شیو کرتا رہا۔

وقت کے ساتھ ساتھ بلیڈز کی تعداد بڑھتی رہی۔ کچھ سال پہلے یہ بڑھ کر پانچ تک جا پہنچی۔

آپ اگر ریزر استعمال کرتے (یا کرتی) ہیں تو کتنے بلیڈ والا؟
 

نایاب

لائبریرین
شروع میں ٹریٹ بلیڈ استعمال کیا ۔ جب سے سعودیہ آیا ہوں جیلٹ 2 استعمال میں ہے ۔ تین اور چار بلیڈ والے بھی استعمال کیئے
لیکن دو والا ہی اچھا محسوس ہوا ۔
بہت دعائیں
 

اے خان

محفلین
ہم تو اسکا استعمال کرتے ہیں
IMG_20161216_200232822_zpszrtusbhv.jpg

جب موڈ خوشگوار ہو تو کلین شیو کبھی کبھار تو دو ہفتوں تک شیو نہیں کرتے
 
Top