زیک
مسافر
کچھ لوگ سر کے بال بھی شیو کرتے ہیںلڑکیوں کے نا تو ڈاڑھی ہوتی نا مونچھیں۔ پھر شیو لڑکے ہی کرتے ہیں ۔
کچھ لوگ سر کے بال بھی شیو کرتے ہیںلڑکیوں کے نا تو ڈاڑھی ہوتی نا مونچھیں۔ پھر شیو لڑکے ہی کرتے ہیں ۔
آپ کے تخیل کی پرواز بہت کم نکلیاجازت ہو تو آوارہ لکھ لوں؟
نہیں سرجی۔ آپ کا جواب غلط ہے۔ منہ پھٹ تھا صحیح جواباجازت ہو تو آوارہ لکھ لوں؟
چور شاعروں کا تخیل اتنا ہی ہوتا ہے۔آپ کے تخیل کی پرواز بہت کم نکلی
اسی لئے خفیہ رائے شماری کا آپشن موجود ہے۔مشرق میں سب کچھ ہوتا ہے۔ بس بات نہیں ہوتی!
تو اگر پاکستان میں یہ دھوکہ دہی میں شمار ہوتا ہے تو کمپنی پر کیس ہونا چاہیئے.ظاہر ہے وہ جس نے لوگو لگایا ہے
ہمارے لیے کون سا آپشن ہے. ہم شیو کے لیے بلیڈ استعمال نہیں کرتےتبصرے اچھی چیز ہیں مگر ساتھ ساتھ رائے شماری میں بھی حصہ لیں
شاعر لوگ ۔۔۔ ہی کیوں ہوتے ہیں؟
خالی جگہ پر کریں
واللہ اِس خالی جگہ کو ایسے ایسے اسمائے صفت سے پُر کیا جا سکتا ہے کہ روح سرشار ہو جائےاجازت ہو تو آوارہ لکھ لوں؟
دو نئے آپشن شامل کئے ہیںہمارے لیے کون سا آپشن ہے. ہم شیو کے لیے بلیڈ استعمال نہیں کرتے
اللہ بھلا کرے۔ آپ واقعی استاد شاعر ہیں۔ ہمارے تخیل میں بھی گنجائش پیدا کر دی!واللہ اِس خالی جگہ کو ایسے ایسے اسمائے صفت سے پُر کیا جا سکتا ہے کہ روح سرشار ہو جائے
یعنی استرے کا استعمال جاری ہے۔باربر سے خط کرواتے ہوئے سگریٹ پیتا ہوں اگر وہاں کوئی نان اسموکر نہ ہو تو، ورنہ غصہ پیتا ہوں
سگریٹ وارث بھائی کے لیے اور سگریٹ کے لے وارث بھائی کے لیے دونوں لازم و ملزوممحمد وارث بھائی کے لئیے سوال
کیا آپ شیو کے دوران بھی سگریٹ پیتے ہیں
باربربھی تو بلیڈ استعمال کرتا ہے.یعنی استرے کا استعمال جاری ہے۔
”چھُٹتا نہیں ہے ہاتھ میں" اُستر" چڑھا ہوا"یعنی استرے کا استعمال جاری ہے۔