ایچ اے خان
معطل
میں کلین شیو کبھی نہیں کرتا، وقت کا زیاں ہے۔ اسلئے ایک سے دو بلیڈ کافی ہیں۔
شیو کرنا ہی وقت کا ضیاع ہے
میں کلین شیو کبھی نہیں کرتا، وقت کا زیاں ہے۔ اسلئے ایک سے دو بلیڈ کافی ہیں۔
ناروے میں وائکنگ ۱۰۰۰ سال پہلے ہوتے تھےایسی ہی مار رہے ہیں۔ کتنے ریزر مار لیں چمڑی براون ہی رہے گی
ناروے میں داڑھی بہت کو ل سمجھی جاتی ہے۔
سارے وائکنگز بھی رکھتے تھے
زیاں نہیں ہے۔ داڑھی چبتی ہے اگر بہت بڑھ جائےشیو کرنا ہی وقت کا ضیاع ہے
Hot Norwegian Naval Officer Has Instagram Swooningناروے میں وائکنگ ۱۰۰۰ سال پہلے ہوتے تھے
زیاں نہیں ہے۔ داڑھی چبتی ہے اگر بہت بڑھ جائے
تجربہ؟اور بڑھ جائے گی تو نہیں چبھے گی
کرکے دیکھ لیں
پہلے آپ اپنا تجربہ تو شیئر کریںکرکے دیکھ لیں
میرا تجربہ یہ ہے کہ داڑھی رکھنا اچھی بات ہےپہلے آپ اپنا تجربہ تو شیئر کریں
پس ثابت ہوا کہ ہر سموکر کو اپنے پھیپھڑوں سے نفرت ہےیعنی آپکے پھیپھڑوں کو سگریٹ سے عشق ہے
جی بالکل.کیا آپ" وارث بھائی سگریٹ کے ساتھ"کے ٹاپک پر ریسرچ کر رہے ہیں؟
محبوب بےچارہ بے جان ہے.خان صاحب میں رقیبوں پر نظر رکھنے کی بجائے محبوب کو "ہاتھ" میں رکھتا ہوں