کدی تے پیکے جاء نی بیگم....گھر نوں چھیتی آ وے بیبا

مغزل

محفلین
بھئی واہ ۔۔ اتنا اثر۔۔
میں نے بیگم کو سنا یا ۔۔
وہ اپنے بھائی کے ہمراہ کل اپنے میکے روانہ ہورہی ہیں۔
کیا بات ہے ۔بھئی جیتے رہیں اس پیش کش پر۔
 

زینب

محفلین
توبہ توبہ کتنے برے ہو آپ سب بھائی میں ابھی اطلاع کرتی ہوں ساری بھابھیوں‌کو کہ میکے لینڈ ہونے سے پہلے اگلی ٹرین سے واپس آیئں پھر آپ لوگوں کو لگ پتا جائے گا رکیئں زرہ
 

شمشاد

لائبریرین
اپنی ایسی قسمت کہاں؟ ابھی پورے دو مہینے پڑے ہیں۔ خیر جہاں اتنا عرصہ گزرا۔ اوکھے سوکھے ہو کے یہ عرصہ بھی گزار لیں گے۔
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی ۔رکیئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھابھییییییییییییییییییییییییییییییی یہ دیکھیں نا پا جی کیا کہہ رہے ہیں اپ کے بارے میں
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل وہ کمپیوٹر استعمال نہیں کر رہیں۔ بلکہ ابھی سے پاکستان جانے کی تیاری میں ہیں۔
 
Top