کراچی؛؛قوم پرست دہشتگرد بم بناتے ہوئے مارے گئے

story2.gif
 
چند حقائق۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب بھی یہ دہشت گرد اپنے مضموم کام میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو سیکورٹی ادارے طالبان کے گلے میں یہ کاروائی ڈال کر مزید تحقیق و تفتیش کو وہیں پر روک دیتے ہیں
کراچی پولیس میں تقریبا 60 ٍفیصد نفری کا تعلق اندرون سندھ سے ہے اور ان میں اکثر جئے سندھ متحدمحاذ (جسمم)کے نظریہ کے حامی ہیں،،
جسمم کا ایک نظریا پنجاب اور پنجابیوں اور پختونوں اور دوسری قوموں سے نفرت اوربغض کا بھی ہے یہ سندھ کو صرف سندھی زبان بولنے والے کی جاگیر سمجھتے ہیں
پاکستان کے کسی بھی قومی تہوار پر یہ سوگ بناتے ہیں اور جہاں پر انکا اثرورسوخ ہے وہاں پر یہ ہاتھ اور سروں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاجی ریلیاں نکالتے ہیں اور ان ریلیوں میں جو نعرے لگائے جاتے ہیں انکو ضبط تحریر لانے کی مجھ میں ہمت نہیں
پی ایم کے زریعے میں بتا سکتا ہوں
پاکستان کو تباہ وبرباد کرنا ،معاشی لحاظ سے کمزور کرنا تاکہ سندھو دیش کا قیام ممکن ہو انکا اولین مقصد ہے
اور یہ کوئی بھی موقعہ پاکستان کو کمزور کرنے کا ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اسکی سب سے بڑی مثال بینظیر کے حادثے پر سامنےآئی اسوقت انہوں نے سندھ کے اندر وہ پنجابی جو قیام پاکستان سے سندھ میں آباد تھے انکی فصلوں کو آگ لگادی اور انکے گھروں میں لوٹ مار کی
 
Top